judgement
noun
Meanings
- 1
the act
گیان۔ عقل
- 2
opinion
رائے۔ دانست۔ دریافت۔ خیال۔ جان۔ قیاس
I give my judgement
میں اپنی رائے دیتا ہوں
- 3
facility in judging
جانچ۔ پرکھ۔ تنقید
Invention is the talent of youth: judgement of age
ایجاد جوانی میں ہوتا ہے، پرکھ بڑھاپے میں آتی ہے
- 4
(Phil.)
تمیز۔ سمجھ۔ عقل سلیم۔ فہم۔ بصیرت
- 5
(Law)
فتویٰ۔ حکم۔ فیصلہ۔ انصاف۔ تجویز
- 6
punishment from heaven
َغضب الہیٰ۔ قہر ربانی۔ بلائے آسمانی۔ عذاب۔ ایشور کوپ
I am afraid of the judgment
میں تیرے غضب سے ڈرتا ہوں
judgment-debtor
مدیون ڈگری
judgment of God
غضب الہیٰ
review of judgement
تجویز ثانی۔ نظرثانی۔
