Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “W”

Showing 291–300 of 1,229

291.

water-supply

noun

آب رسانی۔ پینے کا پانی پہنچانے کا انتظام۔ رسد آب۔ ذخیرہٴ آب۔

292.

water-table

noun

زیر زمین پانی کی سطح

293.

water-tight

adjective

جس میں پانی نہ اثر کرے۔ پن روک

294.

water-work

noun

پانی کی کلیں

295.

watery

adjective

پانی کا۔ پر از آب۔ آبی۔ رقیق۔ پتلا۔ پنیلا۔ بے مزہ۔ مرطوب۔ سیراب

296.

wattle

noun

Meanings

  1. 1

    شاخ۔ ٹہنی۔ ٹھاٹر۔ ٹٹا

  2. 2

    مرغ کا کنٹھ

297.

wattle

verb active

ٹہنیوں سے باندھنا۔ ٹہنیوں کو گونتھنا۔ بننا

298.

wave

noun

Meanings

  1. 1

    لہر۔ موج۔ بلور۔ ترنگ

  2. 2

    آواز کی گمک

  3. 3

    پانی۔ جل۔ آب

  4. 4

    ناہمواری۔ نشیب و فراز۔ شکن

  5. 5

    لہریا

  6. 6

    ہاتھ کا جھولا۔ جھکولا

299.

wave

verb neutor

Meanings

  1. 1

    undulate

    لہرانا۔ جھکولے لینا۔ موج مارنا۔ موجزن ہونا۔ ہلوریں مارنا

  2. 2

    be moved

    پھرانا۔ ہلنا

300.

wave

verb active

Meanings

  1. 1

    raise into waves

    لہریں اٹھانا۔ تموج کرنا

  2. 2

    brandish

    ہلانا۔ پھرانا۔ نچانا۔ گھمانا۔ چمکانا

  3. 3

    beckon

    ہاتھ ہلانا۔ اشارہ کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books