Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “W”

Showing 591–600 of 1,229

591.

whetter

noun

سان گر۔ سلی لگانے والا

594.

which

جونسا۔ کونسا۔ کون۔ جون۔ جو۔ جسے

Phrases & examples

  1. not to know which is which

    یہ نہ جاننا کہ کون یہ ہے اور کون وہ

595.

whichever, whichsoever

جو کوئی۔ جونسا۔ جسے۔ جو۔ جو کچھ کہ۔ جوکہ

596.

whiff

verb active

Meanings

  1. 1

    puff

    دھواں چھوڑنا۔ دم یا کش چھوڑنا۔ پھونک مارنا

  2. 2

    اڑانا

597.

whiff

noun

Meanings

  1. 1

    پھونک۔ دم۔ کش

    • Three pipes after dinner he constantly smokes

    • And seasons his whiffs with impertinent jokes.

    • (Prior.)

      کھانے کے بعد پیتا ہے سہ سلفہ وہ سدا ہرکش پہ پھر بگھارے ہے ہزلیات ناسزا F.C.

  2. 2

    نظر۔ دید

  3. 3

    (Ichth.)

    ایک مچھلی

598.

whiffle

verb neutor

ڈانوا ڈول ہونا۔ غیر مستقل ہونا۔ متلون ہونا۔ متزلزل ہونا

599.

whiffler

noun

بات پھیر جانے والا۔ گریز کرنے والا

600.

whig

noun

انگلستان میں اراکین سلطنت کا ایک فرقہ جو رعایا کے حقوق کا حامی ہے

Looking for classic Urdu literature? Read the books