Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “W”

Showing 961–970 of 1,229

962.

witling

noun

ظریف کی جھانٹ۔ ٹھٹے باز کی دم

963.

witness

noun

Meanings

  1. 1

    evidence

    گواہی۔ شاہدی۔ ساکشی

  2. 2

    ثبوت

  3. 3

    the person

    گواہ۔ شاہد۔ ساکشی

    • God is witness between thee and me.

      ہمارے تمھارے خدا بیچ

    • eye-witness

      گواہ عینی۔ عینی شاہد

    • ear witness

      گواہ سماعی

    • marginal witness

      حاشیے کا گواہ

    • with a witness

      بہت زیادہ۔ از حد

    • subscribing witness

      شناخت کا گواہ

964.

witness

verb active

Meanings

  1. 1

    observe

    دیکھنا۔ معائنہ کرنا۔ ملاحظہ کرنا

  2. 2

    attest

    گواہی دینا۔ شہادت دینا

  3. 3

    گواہی کرنا یا لکھنا۔ تصدیق کرنا

965.

witness

verb neutor

گواہی دینا۔ شہادت دینا

Phrases & examples

  1. call to witness

    تصدیق چاہنا

966.

witticism

noun

ساختہٴ ظرافت۔ بھدا مذاق۔ بھونڈی جگت۔ ٹھٹھول

967.

wittily

adverb

ظرافت سے۔ مذاق سے۔ زیرکی سے۔ دانائی سے

968.

wittiness

noun

ظرافت۔ مذاق

969.

wittingly

adverb

جان بوجھ کر۔ دیدہ و دانستہ

970.

witty

adjective

Meanings

  1. 1

    زیرک۔ تیز فہم۔ چتر

  2. 2

    ظریف۔ لطیفہ گو۔ دل لگی باز۔ ٹھٹھول۔ حاضر جواب

  3. 3

    ظریفانہ۔ مذاقیہ

Looking for classic Urdu literature? Read the books