1.
weigh
verb active
Meanings
- 1
raise
اٹھانا۔ اونچا یا بلند کرنا
- 2
تولنا۔ جانچنا۔ وزن کرنا۔ جوکھنا۔ اندازہ کرنا
- 3
وزنی یا بھاری ہونا
- 4
ponder
خیال کرنا۔ سوچنا۔ بچارنا۔ خوض کرنا۔ غور کرنا۔ تجویزکرنا
- 5
regard
قدر، وقعت یا لحاظ کرنا
weigh down
دبانا۔ زور سے دبانا
