what
Meanings
- 1
an interrogative pron.
کیا۔ کون۔ کس
- 2
کیسا۔ کس قدر۔ کتنا
- 3
وہ جو۔ جتنا
- 4
جو کچھ
- 5
کچھ۔ کس قدر
what ho
ہوت۔ ارے
what if
تو پھر کیا
what though
اگر یہ بھی ہو تو
and what not
اور کیا کچھ نہیں
Dictionary results for
Showing 1–10 of 97
an interrogative pron.
کیا۔ کون۔ کس
کیسا۔ کس قدر۔ کتنا
وہ جو۔ جتنا
جو کچھ
کچھ۔ کس قدر
what ho
ہوت۔ ارے
what if
تو پھر کیا
what though
اگر یہ بھی ہو تو
and what not
اور کیا کچھ نہیں
اور کیا
جو کچھ۔ جس قدر۔ جتنا
کیوں۔ کس لیے
noun
الماری
adjective
کیسا ہی۔ کسی
noun
what acts
کرتا ۔ کرنے والا ۔ کارگزار ۔ عامل
deputy
منیم ۔ آڑھتی ۔ آڑھتیا ۔ پرتیندھ ۔ کارکن ۔ گماشتہ ۔ کارندہ ۔ سربراہ ۔ قائم مقام ۔ وکیل ۔ مختار
(Gram.)
فاعل ۔ کرتا
accredited agent
مختار سندی
authorised agent
نائب ذی اختیار یا صاحب اختیار ۔ مختار ذی اختیار
adverb
پہلے سے ۔ پیشتر سے ۔
what, already!
ہیں، ابھی سے!
noun
what goes before
پہلے آنے والا ۔ اگر گامی ۔ ما قبل
(Math.)
پہلا آنک ۔ رقم اول
(Gram.)
موصول
(Logic)
شرط ۔ جملہ شرطیہ ۔ مقدم
adjective
a single one of many
کوئی ۔ کوئی سا ۔ جونسا
any of you
کوئی تم میں سے
Are there any witnesses present?
کوئی گواہ حاضر ہے؟
an indefinite number
کسی قدر ۔ کوئی ۔ کچھ
Who will show us any good?
ہے کوئی اپکاری؟ ہے کوئی دھرمی داتا؟
of whatever kind
کیسا ہی ۔ کچھ ہی ۔ کسی طرح کا ۔ جیسا ہو
any body, any one
کوئی آدمی ۔ کوئی ۔ کوئي شخص
at any rate
کچھ ہی ہو ۔ ہو سو ہو ۔ بہر صورت ۔ ہرچہ بادا باد
Looking for classic Urdu literature? Read the books