ashamed
adjectiveparticiple
شرمندہ ۔ لحت ۔ لجالو ۔ شرمناک ۔ پشیمان ۔ نادم ۔ خفیف ۔ منفعل ۔ خجل
Phrases & examples
to be ashamed, v.n.
لجانا ۔ شرمانا ۔ پشیمان ہونا ۔ منفعل یا خجل ہونا
Never be ashamed to cut your meat. (Prov.)
کھانے میں کیا شرم
Dictionary results for
Showing 11–20 of 100
adjectiveparticiple
شرمندہ ۔ لحت ۔ لجالو ۔ شرمناک ۔ پشیمان ۔ نادم ۔ خفیف ۔ منفعل ۔ خجل
to be ashamed, v.n.
لجانا ۔ شرمانا ۔ پشیمان ہونا ۔ منفعل یا خجل ہونا
Never be ashamed to cut your meat. (Prov.)
کھانے میں کیا شرم
preposition
in
میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں
at peace
آرام میں
at work
کام میں
from
سے
at your request
آپ کے کہنے سے
at what rate
کس بھاؤ سے
towards
اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت
to point at one
کسی کی طرف اشارہ کرنا
to aim at
نشانہ باندھنا
at all
بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا
Do you know him at all?
تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟
at all events
بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں
at all times
ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت
at any rate
جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے
at best
اچھی سے اچھی حالت میں
at first
پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں
at first sight
دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں
at full length
تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر
at ease
آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے
at hand
پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست
at home 1.
گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر
familiar
ہمدم ۔ بے تکلف
to make oneself at home with
بے تکلف ہونا
at how much
کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر
at least 1.
تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم
still
تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی
at length, at last
آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش
at most
بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد
at once
ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف
at peace
امن چین سے ۔ امن و امان سے
at pleasure
مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے
at present
ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال
at random
اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے
at sea, 1.
سمندر میں
(Met.)
آوارہ ۔ حواس باختہ
at sight (bills)
درشنی
at times
کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ
at war
لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ
at worst
بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر
At worst it will cost my life.
زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی
nothing at all
کچھ نہیں
to be at
پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا
noun
contract
بات چیت ۔ معاملہ ۔ بچن ۔ قول قرار ۔ عہد و پیمان
a cheap lot
اچھا سودا ۔ اوت ۔ کفایت ۔ فائدہ
On a good bargain think twice.
سستا سودا سوچ کے لو ۔ سستی بھیڑ کی ٹانگ اُٹھا اُٹھا کر دیکھتے ہیں (مثل)
bargain made
سودا بن گیا یا پٹ گیا ۔ بات ٹھہرگئی ۔ معاملہ پورا ہوا
a bad bargain
ٹوٹا ۔ خسارہ ۔ کسر
a good bargain
سستا ۔ ارزاں
He got a good bargain.
اچھا سودا بنا ۔ سستا یا اوت سے ملا ۔ مندا ہاتھ لگا
into the bargain
روکن یا لبھاؤ میں ۔ مفت میں
make the best of a bad bargain
گلے پڑے کا نبھانا سودا ۔ گلے پڑی، بجائے سدھ (مثل)
The drum hung from your neck you play on must.
private bargain
گھریلو لین دین ۔ خرید فروختِ خانگی ۔ قراردادِ باہمی
strike a bargain
چکا لینا ۔ چکتا کرنا ۔ پکا معاملہ کرنا
the bargain is off
سودا نہیں بنا، نہیں پَٹا یا اُچٹ گیا
to conclude a bargain
معاملہ پکانا یا پکا کرنا ۔ سودا چکانا
nounverb
ماننا ۔ ایمان لانا
Believe me yours sincerely.
آپ کا دوست صادق
preposition
نیچے
unworthy of
نالائق
This is beneath your notice.
یہ آپ کے خیال کے لائق نہیں ہے
beneath your dignity
آپ کے رتبے کے یا آپ کے لائق نہیں
noun
superiors
بڑے ۔ اچھے ۔ اچھوں ۔ بزرگ
I have seen your betters.
میں نے تمہارے اچھوں کو دیکھ لیا ہے
verb active
order
آ گیا کرنا ۔ ارشاد کرنا ۔ حکم کرنا
Do as your are bidden, and you'll never bear blame
حکم بجاؤ ، دوش نہ پاؤ
call, invite
بلانا ۔ نوتنا ۔ دعوت کرنا
I am bid forth to supper.
مجھے جیونار کا بلاوا ہے
offer a price
بولی بولنا ۔ دام لگانا
to bid at an auction
بولی بولنا ۔ ڈاک بولنا
it bids fair
آس بندھتی ہے ۔ امید ہے
bid farewell or adieu
بدا کرنا ۔ خدا حافظ کہنا
bid good day
رخصت کرنا ۔ خیر باد کہنا ۔ بندگی کرنا ۔ سلام کرنا ۔ الله حافظ کہنا
to bid God-speed
الله حافظ کہنا ۔ رام کو سونپنا ۔ خدا کے سپرد کرنا ۔ الله نگہبان کہنا
verb active
cut with the teeth
کاٹنا ۔ پھاڑنا ۔ کاٹ کھانا ۔ بھنبوڑنا ۔ بڑکی بھرنا
If you cannot bite never show your teeth. (Prov.)
کاٹ سکو نہ دانت دکھاؤ
pain
لگنا ۔ چرمرانا ۔ جلانا
Pepper bites the mouth.
مرچ سے منہ جلتا ہے
Frosts bite the meads.
پالا جنگل کو مار جاتا ہے
take hold of
پکڑنا ۔ پکڑ لینا ۔ تھامنا
The anchor bites the ground.
لنگر زمین پکڑ لیتا ہے
take a bait
منہ مارنا
cheat
ٹھگنا ۔ چھلنا ۔ جُل دینا
bite the dust or the ground
کھیت رہنا ۔ کام آنا ۔ مارا جانا
bite the lips
ہونٹ چبانا ۔ ہونٹ کاٹنا
to bite (a snake)
ڈسنا ۔ کاٹ کھانا
(a wasp)
ڈنک مارنا
to bite one's thumb at one
انگوٹھا دکھانا یا چڑانا
noun
link
بند ۔ بندھن ۔ کسن ۔ جوڑ ۔ میل
duty
فرض ۔ حق
I love your Majesty according to my bond, nor more, nor less. (Shakespeare 'Lear' 1. 1)
چاہتی ہے، جتنا فرض ہے، بندی حضور کو کیونکر کمی و بیشی کا اس میں قصور ہو
contract
تمسک ۔ ٹیپ
pl. imprisonment
حبس ۔ قید ۔ بندی
in bond
پرمٹ کے گودام میں ۔ چوکی میں ۔ بہتی میں
Goods kept in bond (the bonded warehouse) pay no duty if they ae exported again.
بہتی کے مال پہ کچھ محصول نہیں دینا پڑتا
penalty bond
مچلکہ
noun
breast
چھاتی ۔ سینہ
Put another man's child in your bosom and he will creep out of your elbow. (Prov.)
پرائے پوتوں کون سپوتی؟ (Who ever made another's child his own?)
(Met.)
دل ۔ من ہیا ۔ ہردا ۔ جگر
embrace
کولی ۔ بغل گیری ۔ ہم آغوشی
interior
بھیتری ۔ اندرونی
in the bosom of his family
اپنوں میں
bosom secret
دل کی بات یا بھید ۔ راز دلی
a bosom friend
دلی دوست ۔ ہم راز ۔ مِنتر ۔ پیارا یا گاڑھا منتر یا دوست
Looking for classic Urdu literature? Read the books