arrogantly
adverb
گربھ سے ۔ تکبر سے
Browse
Showing 1511–1520 of 1,913
adverb
گربھ سے ۔ تکبر سے
verb active
گربھ کرنا ۔ تکبر کرنا ۔ غرہ کرنا ۔ دعویٰ بے جا کرنا ۔ اپنے کو کھینچنا ۔ نخوت سے اختیار لا حاصل اپنے اوپر لینا
arrogation of authority
خود حاکمی ۔ بے اختیار کچھ کرنا ۔ ناجائز اختیار
noun
تیر ۔ بان ۔ سر ۔ خدنگ
straight as an arrow
تیر سا سیدھا
an arrow's flight
پرتاب ۔ تیر کی پرواز
an arrow without the point
تھوتھا تیر ۔ کھنڈا تیر
barbed arrow
آنکڑے دار تیر
the feather of an arrow
پرَہ ۔ پر گیری
the notch of an arrow
پھونک ۔ سوفار
the point of an arrow
بھال ۔ نوک ۔ گانسی ۔ پیکان
the shaft of an arrow
قلم ۔ سری
shoot an arrow
تیر چلانا یا مارنا
noun
تیر کی نوک ۔ بان کا سرا ۔ سر پیکان ۔ نوک ناوک
(Bot.)
ایک قسم کا آبی پودا جس کے پتے تیر کی نوک جیسے ہوتے ہیں
adjective
تیر کی نوک جیسا ۔ تیر جیسا ۔ بان سا
noun
اراروٹ ۔ بیماروں کے واسطے ایک ہلکی خوراک ۔ مرنتا
adjective
ناوک صفت ۔ پیکانی ۔ تیر سا
noun
چوتڑ ۔ گانڑ ۔ سرین ۔ کون ۔ پٹھا
noun
ہڑتال ۔ سنکھیا ۔ گوپنت ہڑتال ۔ زرنیخ ۔ سم الفار
adjective
ہڑتال کا
Looking for classic Urdu literature? Read the books