arson
noun
آگ لگانا ۔ آتش زنی ۔ آتش زدگی ۔ جرم آتش زنی ۔ گرہ داہ
Browse
Showing 1521–1530 of 1,913
noun
آگ لگانا ۔ آتش زنی ۔ آتش زدگی ۔ جرم آتش زنی ۔ گرہ داہ
noun
practical knowledge
گن ۔ ہنر ۔ کرتب ۔ فن
Art helps nature and experience art. (Prov.)
ہنر بڑھاوے جوہر، تجربہ بڑھاوے ہنر
skill
کاریگری ۔ کارستانی ۔ استادی ۔ جگت ۔ سلیقہ ۔ ہتوٹی ۔ ہتھکنڈا ۔ حکمت
The height of art is to conceal art. (Prov.)
ہنر کا چھپانا ہنر ہے
cunning
عیاری ۔ فیلسوفی ۔ چالاکی ۔ فطرت
fine arts
نازک یا عمدہ فنون جیسے شاعری، مصوری، موسیقی ۔ فنون لطیفہ
liberal arts
علوم بدیا
the arts and sciences
علوم و فنون ۔ علم و ہنر
the mechanical arts
دستکاری
noun
مروا ۔ دونا ۔ افسنتین
noun
ایک دوا جو ٹینٹوے یا حلق کی بیماری کو مفید ہوتی ہے
adjective
رگ شریان کے متعلق
noun
رگ جاں ۔ رگ شریان یعنی وہ رگ جس سے تمام جسم میں خون پہنچتا ہے۔ لال رگ
adjective
چھلیا ۔ فریبی ۔ عیار ۔ فیلسوسف ۔ متفنی
An artful fellow is the devil in a doublet. (Prov.)
بڑا عیار شیطان کا یار
adjective
چھل سے ۔ عیاری سے ۔ چالاکی سے
noun
عیاری ۔ چالاکی ۔ فیلسوفی ۔ حرفت ۔ فطرت ۔ فریب ۔ چھل ۔ روباہ بازی ۔ پھلاسڑے بازی
noun
ہاتی چک ۔ ایک قسم کی گھاس
Jerusalem artichoke
ہاتی پیچ
Looking for classic Urdu literature? Read the books