Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “A”

Showing 511–520 of 1,913

513.

affirmatory

adjective

ایجابی ۔ توثیقی

514.

affix

verb active

لگانا ۔ ملانا ۔ جوڑنا ۔ باندھنا ۔ نتھی کرنا ۔ آویزاں کرنا ۔ تتمہ کرنا ۔ وصل کرنا ۔ شامل کرنا

Phrases & examples

  1. affix seal

    چھاپ یا مہر لگانا

  2. affix signature

    نام لکھنا ۔ دستخط کرنا ۔ العبد کرنا ۔ صحیح کرنا

515.

affix

noun

ببھکتی ۔ جو لفظ کے آخر میں لگایا جاوے ۔ لفظ کی اخیر علامت ۔ لاحقہ ۔ اضافہ

516.

affixture

noun

نتھی ۔ رشتہ ۔ تعلق ۔ شمول

517.

afflatus

noun

دیوگیان ۔ الہام ۔ کشف ۔ القا ۔ وحی

518.

afflict

verb active

بپتا ۔ بتھا یا مصیبت ڈالنا ۔ قہر یا غضب نازل کرنا

519.

affliction,/see adversity

noun

بپتا ۔ آفت ۔ مصیبت ۔ بتھا ۔ قہر ۔ بلا

520.

afflictive

adjective

تکلیف دہ ۔ درد ناک ۔ مصیبت ناک ۔ ایذا رساں

Looking for classic Urdu literature? Read the books