affluence
noun
دھن وانی ۔ دولت مندی ۔ تونگری ۔ مرفہ حالی
Phrases & examples
to live in affluence
عیش و عشرت سے رہنا
Browse
Showing 521–530 of 1,913
noun
دھن وانی ۔ دولت مندی ۔ تونگری ۔ مرفہ حالی
to live in affluence
عیش و عشرت سے رہنا
adjective
flowing to
بہتا ہوا ۔ بہاؤ ۔ رواں ۔ جاری
opulent
دھنی ۔ دھناد ۔ دھن وان ۔ مالا مال ۔ بھرا پرا ۔ رجا پجا Loaded and blest with all the affluent store Which human vows at smoking shrines implore. (Prior) ہیگا بھرا پُرا وہ اُس دھن کے ڈھیر سے منت سے جس کو مانگے ہیں مندر میں دھوپ دے
noun
بہاؤ ۔ رجحان ۔ توجہ ۔ رغبت ۔ میل ۔ میلان ۔ رجوع
verb active
پہنچانا ۔ دینا ۔ بھرنا
nounverb
گنجائش ۔ حیثیت یا مقدور رکھنا
I cannot afford it.
میں نہیں دیکھ سکتا
verb
آزاد کرنا ۔ نجات دلانا
noun
دنگا ۔ بادھا ۔ مار کٹائی ۔ بلوا ۔ کشت و خون ۔ فساد
actual affray
خانہ جنگیٴ حقیقی
affray with homicide
خانہ جنگی ساتھ شبہ قتل
affray with wounding
خانہ جنگی بالضرب
simple affray
خانہ جنگیٴ خفیف
where affray occurred
جائے واردات ۔ موقع واردات
ڈر ۔ بھے ۔ دہشت ۔ ہول ۔ خوف
verb active
اپمان کرنا ۔ سبکی ۔ کم قدری ۔ خفت ۔ ہتک ۔ اہانت
take as an affront
خفت ہتک یا بے عزتی سمجھنا ۔ برا منانا
adverb
میدان میں ۔ کھیت میں ۔ گھر سے دور ۔ وطن سے باہر ۔ کالے کوسوں
Looking for classic Urdu literature? Read the books