Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “A”

Showing 491–500 of 1,913

491.

affable

adjective

سیل سبھاؤ ۔ خوش اخلاق ۔ سیل ونت ۔ حلیم ۔ خلیق ۔ صاحب اخلاق یا مروت ۔ مہربان ۔ ملائم ۔ خوشرو ۔ دلجو

Phrases & examples

  1. obliging to some and affable to all.

    عنایت کسی پر مروت سبھوں پر

492.

affair

noun

Meanings

  1. 1

    incident

    واقعہ ۔ ماجرا ۔ واردات ۔ حادثہ

  2. 2

    (Military)

    چھوٹی لڑائی یا جنگ

  3. 3

    matter

    کام ۔ کاج ۔ دھندا ۔ ادم ۔ کار ۔ کاروبار ۔ امر ۔ مراتب

  4. 4

    business

    بیوہار ۔ معاملہ ۔ مقدمہ

    • an affair of honour

      پاس حرمت کی جنگ

    • confused affair

      الجھی ہوئی یا پیچ کی بات ۔ معما

    • delicate affair

      نازک بات یا کام

    • settlement of an affair

      جھگڑے کا چکوتا ۔ فیصلہ ۔ تصفیہ ۔ معاملہ ۔ مقدمہ یا جھگڑے کا پرچھا

    • urgent affair

      ضروری کام ۔ کار ضروری ۔ جلدی کا کام

493.

affairs

noun

لین دین ۔ بیوہار ۔ کاروبار

Phrases & examples

  1. public affairs

    ملکی یا سرکاری کام یا معاملات

  2. worldly affairs

    دنیا کے کاروبار ۔ لوکک بیوہار ۔ دنیا داری ۔ امورات یا معاملات دینوی

494.

affect

verb active

Meanings

  1. 1

    influence

    لگنا ۔ بیاپنا ۔ کھبنا ۔ گن کرنا ۔ دل میں بیٹھنا ۔ کاری ہونا ۔ کارگر ہونا ۔ اثر کرنا

  2. 2

    move the feelings

    کھبنا ۔ چبھنا ۔ جوش پیدا کرنا ۔ دل پر اثر کرنا یا لگنا

  3. 3

    aim at

    ارادہ کرنا ۔ قصد کرنا ۔ عزم کرنا ۔ دعویٰ کرنا ۔ سعی کرنا

  4. 4

    feign

    دکھانا ۔ صورت دکھانا ۔ نخرا کرنا یا بگھارنا ۔ جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ ظاہرداری کرنا ۔ ساخت کرنا ۔ بنانا ۔ اترانا ۔ چوچلے کرنا ۔ بہانہ کرنا Careless she is with artful care, Affecting to seem unaffected (Congreve) وہ البیلے پن میں وہ اٹکھیلیاں وہ نخرا گویا ہیں پنت بھولیاں

  5. 5

    be inclined to

    رجوع ہونا ۔ التفات کرنا ۔ رخ کرنا ۔ متوجہ ہونا ۔ مائل ہونا ۔ راغب ہونا

  6. 6

    love

    چاہنا ۔ پسند کرنا ۔ شائق ہونا

495.

affectation

noun

بناوٹ ۔ دکھاوا ۔ دکھاوٹ ۔ نمود ۔ نمائش ۔ ظاہر داری ۔ ساخت ۔ اترانا ۔ چوچلے بازی ۔ نخرا ۔ نخرے بازی

496.

affected

adjective

Meanings

  1. 1

    moved

    جی یا چھاتی بھر آئی یا اُمنڈ آئی ۔ بھر آیا

  2. 2

    full of affectation

    بناوٹیا ۔ بناوٹی ۔ نمودیا ۔ ایتر ۔ نخرے والی ۔ چوچلے ہاری

497.

affectedly

adverb

بنا کے ۔ بناوٹ سے ۔ نخرے سے

498.

affecting

adjective

موثر ۔ لگتا ۔ کھبتا ۔ چبھتی ۔ دلدوز ۔ درد انگیز ۔ رقت انگیز

499.

affection

noun

Meanings

  1. 1

    love

    چاہ ۔ لگن ۔ پیار ۔ پریت ۔ پیت ۔ پریم ۔ سنیہ ۔ نیہ ۔ مہر ۔ الفت ۔ محبت

  2. 2

    (Med.)

    روگ ۔ پیڑا ۔ بیماری ۔ مرض

500.

affectionately

adverb

پیار سے ۔ پریم سے ۔ سنیہ سے ۔ محبت سے ۔ دل سے

Phrases & examples

  1. yours affectionately

    تمہارا پیارا

Looking for classic Urdu literature? Read the books