baptism
noun
اصطباغ ۔ بپتسمہ (Cor.)
Browse
Showing 141–150 of 1,796
noun
اصطباغ ۔ بپتسمہ (Cor.)
noun
شہادت
noun
اصطباغی پادری یا چیلا
verb active
اصطباغ دینا ۔ کرسٹان کرنا ۔ بپتسمہ دینا
noun
of metal
سلاخ ۔ سیخ ۔ سیخچہ ۔ سریا
(across a door)
آگل ۔ بلی
a counter
تختہ ۔ میز
barrier
باڑ ۔ روک ۔ آڑ
body of barristers
کل کونسلی ۔جملہ وکلا
He is reading for the bar.
وہ قانون پڑھتا ہے
exception
ماسوائے۔ بندی ۔ برجت ۔ استثنا ۔ ممانعت
perpetual bar
سدا آڑ ۔ دائمی انسداد ۔استثنائے مدام
special bar
استثنائے خاص
temporary bar
انسداد چند روزہ
verb active
shut
بند کرنا ۔ مُوندنا ۔ بلی ۔ آگل یا بلی لگانا
exclude
خارج کرنا ۔ استثنا کرنا ۔ نکالنا ۔ باہر کرنا
prohibit
برجنا ۔ منع کرنا
object
اعتراض کرنا ۔ معترض ہونا
obstruct
روکنا ۔ اڑانا
barred (a suit)
ممنوع السماعت
barred by the law of limitation
قانون حدِ سماعت عارض ہے
barred temporarily
عارضی بندش۔ مسدود چند روزہ
as barred
بوجہ ممنوع السماعت
claim barred
دعویٰ مسدود
noun
خار ۔ کانٹا ۔ آنکڑا
noun
وحشی ۔ بھیل ۔ ملیچھ ۔ ملیکش ۔ راکشس
Proud Greece all nations else barbarians held. (Denham)
یونانی ابھیمانی اور سب لوگوں کو جنگلی سمجھتے تھے
adjective
وحشی ۔ جنگی ۔ جاہل ۔ اکھڑ
adjective
وحشیانہ ۔ جاہلوں کے مانند
Looking for classic Urdu literature? Read the books