Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “B”

Showing 131–140 of 1,796

131.

bankruptcy

noun

دیوالا ۔ دیوالیہ ہونے کی حالت ۔ دیوالیہ پن

Phrases & examples

  1. to declare bankruptcy

    دیوالا نکالنا ۔ تپڑ یا ٹاٹ اُلٹنا

132.

bank-stock

noun

کوٹھی کا سرمایہ،‌ جمع یا پونجی ۔ بینک یا کوٹھی کی پتی یا حصہ

134.

bannian

noun

کُرتا ۔ بنیان (Cor.)

135.

bannock

noun

چپاتی

136.

banns

nounplural

ڈونڈی ۔ اشتہار ۔ اعلان

137.

banquet

noun

جونار ۔ جیمن وار ۔ جگ ۔ ضیافت شاہی

Phrases & examples

  1. banquet hall or house, n.

    جونار بھون

138.

banter

noun

ٹھٹھا ۔ ٹھٹھول ۔ چھیڑ چھاڑ ۔ تمسخر ۔ مسخری

139.

banter

verb active

ٹھٹھا کرنا ۔ چھیڑنا ۔ چھیڑ خانی کرنا ۔ چھیڑ کرنا ۔ ہنسی کرنا ۔ دل لگی کرنا

140.

bantling

noun

بچونگڑا ۔ پھونسڑا ۔ چھچھڑا

Looking for classic Urdu literature? Read the books