brood
verbnoun
Phrases & examples
sit on eggs
انڈے سینا ۔ سینا ۔ انڈوں پر بیٹھنا
brood over
سوچ میں ڈوبنا ۔ غور کرنا ۔ خوض کرنا
Browse
Showing 1541–1550 of 1,796
verbnoun
sit on eggs
انڈے سینا ۔ سینا ۔ انڈوں پر بیٹھنا
brood over
سوچ میں ڈوبنا ۔ غور کرنا ۔ خوض کرنا
noun
جھول ۔ بیانت
noun
بیانت کی گھوڑی
verb active
برداشت کرنا ۔ سہنا ۔ اُٹھانا ۔ جھیلنا ۔ انگیجنا
Shall we who could not brook one lord crouch to the wicked ten? (Macaulay)
جن سے نہ اُٹھے ایک کی بات وہ کب سہویں دس کی لات (Shall they who could not brook a word endure the kicks of ten?)
noun
ندی ۔ نالا ۔ سرتا
noun
shrub
جھاؤ ۔ سینک Broom, boys, broom, it grows on yonder hill, It bears a little yellow flower just like the lemon pill. (Song) سینک، لڑکو! اُگتی ہیں پربت کے اوپر سامنے پیلے چھوٹے پھول جس کے رنگترے کے رنگ ہیں (F.C.)
besom
جھاڑو ۔ بُہاری ۔ سوہنی ۔ جاروب ۔ رڑکا
A new broom sweeps clean. (Prov.)
نیا نوکر شیر مارتا ہے
(A new servant will slay a tiger.)
I am sent with broom before, To sweep the dust behind the door. (Shakespeare, 'Mid. N.D.' V. 2) میں پہلے سے آیا ہوں لے کر یہ جھاڑو کہ اس ڈیوڑھی کا میں کوڑا بہاروں F.C.
noun
جھاڑو ۔ تیلی یا سینک کا مُٹھا
noun
یخنی ۔ شوربہ
chicken broth
مرغی کا شوربہ
noun
رنڈی کا مکان، گھر یا کوٹھا ۔ چکلا ۔ کوٹھی چھلا ۔ اڈا ۔ پاتر باڑا
noun
one born of the same parents
بھائی ۔ بیر ۔ برادر حقیقی ۔ سہودر ۔ سگا بھائی ۔ سگا ۔ سوہدرا ۔ ماں جایا ۔ برابر کی بانہہ
an associate
سنگاتی ۔ ساتھی ۔ رفیق ۔ ہم صحبت ۔ ہم دم ۔ بھائی برادر
brother in law (sister's husband)
جیجا ۔ بہنوئی ۔ بھینا ۔ بھگنی پتی ۔ دولھا بھائی
(wife's brother)
سالا ۔ نسبتی بھائی ۔ خسر پرہ
(slang)
سالار جنگ ۔ پروانے کی نقل
brother of the half blood
سوتیلا بھائی ۔ برادر علاتی
brother's daughter
بھائی کی بیٹی ۔ بھتیجی
brother's son
بھائی کا بیٹا ۔ بھتیجا
brother's wife
بھابی ۔ بھاوج ۔ بھوجائی
elder brother
بڑا بھائی ۔ برادر کلاں ۔ دادا ۔ داؤُ
foster brother
دھا بھائی ۔ کوکا ۔ برادر رضاعی
husband's elder brother
جیٹھ
husband's younger brother
دیور ۔ دیورا
own brother
حقیقی یا سگا بھائی ۔ سہودر ۔ برادر حقیقی ۔ ماں جایا
step brother
سوتیلا بھائی ۔ برادر اخیافی
sworn brother
ہم دم ۔ پکا یار یا دوست
twin brother
جوڑلا بھائی ۔ برادر توام
younger brother
چھوٹا بھائی ۔ برادر خرد ۔ اُنج
Looking for classic Urdu literature? Read the books