brotherhood
noun
بھائی بندی ۔ بھائی چارا ۔ برادری ۔ ذات برادری ۔ اپنایت
Browse
Showing 1551–1560 of 1,796
noun
بھائی بندی ۔ بھائی چارا ۔ برادری ۔ ذات برادری ۔ اپنایت
adjective
بھائی کا سا ۔ اپنایتی ۔ برادرانہ ۔ برادرانہ طریق سے ۔ آپس یا اپنایت کی
brought together
اکھٹا کیا ۔ اکھٹا کیا گیا ۔ شامل کیا ہوا ۔ مجمل
how a suit is to be brought
مقدمہ پیش کرنے کا طریق
how brought before the court
عدالت میں طلب کرنے کا طریق
lawfully brought
قانوناً دائر کیا گیا
noun
eyebrow
بھوں ۔ ابرو ۔ بھرکٹی
And arched brow, pulled, o'er his eyes
With solemn proof proclaims him wise. (Churchill) بھویں انکھڑیوں پہ تنیں جوں کماں ہے دانائی کا اس کے پکا نشاں F.C.
forehead
ماتھا ۔ مستک ۔ پیشانی ۔ للاٹ
knit the brow
تیوری چڑھانا ۔ ماتھے میں بل ڈالنا ۔ چیں بجیں ہونا
brink
چوٹی (پہاڑ کی)
verb active
گھڑکنا ۔ دھمکانا ۔ دبانا ۔ ڈرانا ۔ ڈانٹنا ۔ جھڑکنا
noun
گھڑکی ۔ دھمکی ۔ ڈراوا
adjective
بھورا ۔ کھیرا ۔ بادامی ۔ سانولا ۔ سلونا ۔ سبزہ
Now like I brown (O lovely brown thy hair)
Only in brownness beauty dwelleth there. (Drayton)
رنگ بھورا مجھے بھاتا ہے تیرے بالوں کا حسن عالم میں بنا رہیگا فقط رنگ بھورا F.C.
brown bread
لال روٹی ۔ سکی روٹی
brown maid
سانولی ۔ سانولی سلونی
brown study
سوچ میں ڈوبنا ۔ خیال میں ہونا
adjective
بھورا سا ۔ سانولا سا ۔ ملیح
verb
پالا یا ساگ پات کھانا ۔ چرنا
Wild beasts there browse, and make their food. (Milton)
وہاں وہ جانور چرتے اور اپنا پیٹ بھرتے ہیں
noun
پالا ۔ گھاس پات ۔ چارا
Looking for classic Urdu literature? Read the books