1561.
bruin
noun
بھالو ۔ ریچھ ۔ خرس
Browse
Showing 1561–1570 of 1,796
noun
بھالو ۔ ریچھ ۔ خرس
verb active
کچلنا ۔ کوٹنا ۔ چکنا چور کرنا ۔ چورا کرنا ۔ چورما کرنا
They beat their breasts with many a bruising blow. (Dryden)
وہ اپنی چھاتیوں میں دھڑا دھڑ مکے مارتی ہیں۔
noun
چوٹ ۔ صدمہ
adjective
کچلا ہوا ۔ چتھا ہوا ۔ کٹا ۔ کٹا چھتا
(Slang)
ٹھوکو ۔ مشت زن ۔ ڈکیت
verb active
چرچا کرنا ۔ شہرت دینا ۔ مشہور کرنا ۔ کیرتی کرنا ۔ شور مچانا
noun
چرچا ۔ شہرت ۔ کیرتی
Much bruit little fruit. (Prov.)
اونچی دکان پھیکا پکوان
(Great boast, little roast.)
noun
بھوری ۔ سانولی ۔ گیہؤاں یا گندمی رنگ کی عورت
noun
صدمہ ۔ چوٹ ۔ ضرب ۔ حملہ ۔ دھاوا
the brunt of battle
لڑائی کا صدمہ
verbnoun
skim lightly
اچھوائے جانا ۔ ہلکے جانا
brush or scamper off
کافور یا چمپت ہو جانا ۔ اُبھر جانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books