Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “B”

Showing 1571–1580 of 1,796

1571.

brush

noun

Meanings

  1. 1

    برش ۔ بُرُش

  2. 2

    (a painter's)

    بالوں کی قلم ۔ قلم

  3. 3

    (Met.)

    مٹھ بھیڑ ۔ جھڑپ ۔ کھٹا پٹی ۔ جھڑپا جھڑپی ۔ نوک جھوک

  4. 4

    (of a fox)

    لومڑی کی پونچھ

    • brush for flies

      چوہری ۔ چنور ۔ مورچھل

1572.

brush

verb active

Meanings

  1. 1

    clean

    جھاڑنا ۔ جھاڑ دینا ۔ گرد جھاڑنا ۔ جھاڑ پونچھ کرنا ۔ صاف کرنا

  2. 2

    touch in passing

    رگڑ کھانا ۔ بِھٹنا

  3. 3

    sweep

    ملیا میٹ کرنا ۔ چوپٹ کرنا ۔ بُہار دینا ۔ صفائی کردینا

    • brush up

      چمکانا ۔ جلا کرنا ۔ اُجالنا ۔ نکھارنا ۔ تازہ کرنا

    • brush up one's learning

      آموختہ پھیرنا

1574.

brusque

adjective

اکھڑ ۔ اُجڈ

1575.

brutal

adjective

Meanings

  1. 1

    animal

    حیوان سا ۔ حیوانی ۔ وحشی ۔ ہُوش ۔ جنگلی

  2. 2

    cruel

    نردئی ۔ بے رحم ۔ ظالم ۔ کٹھور ۔ سنگ دل

1576.

brutality

noun

کٹھور پن ۔ کٹھور تائی ۔ بے رحمی ۔ سنگ دلی

1577.

brutalize

verb active

وحشی یا کٹھور بنانا ۔ بے رحم یا سنگ دل کرنا

1578.

brutally

adverb

نردئی پنے سے ۔ بے رحمی سے ۔ کٹھور تائی سے ۔ سنگدلی سے

1579.

brute

adjective

Meanings

  1. 1

    senseless

    اُبدھ ۔ نادان ۔ ان سمجھ

  2. 2

    savage

    وحشی ۔ نردئی ۔ کٹھور ۔ سنگ دل

    • You brute!

      ارے نردئی

  3. 3

    rough

    اکھڑ ۔ اُجڈ

1580.

brutish

adjective

Meanings

  1. 1

    bestial

    حیوان سا ۔ حیوانی ۔ ڈھور سا

  2. 2

    ferocious

    تند ۔ پھاڑ کھاؤ ۔ درندہ ۔ خوں خوار

  3. 3

    carnal

    شہوت پرست ۔ کامی ۔ کام آتُر

  4. 4

    uncivilized

    گنوار ۔ اکھڑ ۔ اُجڈ

Looking for classic Urdu literature? Read the books