coiner
noun
Meanings
- 1
minter
سکہ زن ۔ ضراب ۔ ٹکسالیا ۔ مُدریا
- 2
inventor
موجد ۔ مخترع ۔ بانی ۔ اُبجاؤ
Browse
Showing 1391–1400 of 2,844
noun
minter
سکہ زن ۔ ضراب ۔ ٹکسالیا ۔ مُدریا
inventor
موجد ۔ مخترع ۔ بانی ۔ اُبجاؤ
noun
ناریل کی رسی
noun
بھوگ ۔ بشے ۔ میتُھن ۔ صحبت داری ۔ جماع ۔ مجامعت وصل ۔ مباشرت ۔ کام ۔ ڈولا ۔ کھیل (Slang)
noun
پتھر کا کوئلا جس کو جلا کر بجھا لیتے ہیں
noun
چھلنی ۔ چھنّی ۔ چلنی
noun
the absence of warmth
ٹھنڈ ۔ سردی ۔ جاڑا ۔ خنکی ۔ برودت
disease
زکام ۔ ٹھنڈا ۔ سلیکھما ۔ سردی ۔ نک بھاس ۔ ہوا زدگی
catch cold
سردی ہو جانا ۔ زکام یا ہوا زدگی ہونا
the cold fit of an ague
جُھرجھری ۔ تھرتھری ۔ کپکپی ۔ لرزہ ۔ جُوری
the cold season
جاڑا ۔ جاڑے کی رُت ۔ سرما
adjective
not warm
ٹھنڈا ۔ سرد ۔ خنک ۔ سیتل ۔ سیلا ۔ بارد
a cold breakfast
ٹھنڈا ناشتہ ۔ ٹھنڈی حاضری
shivering
تھرتھراتا ۔ کانپتا ۔ لرزاں
passionless
سرد ۔ سرد مہر ۔ افسردہ دل
cold-blooded, cold-hearted
ٹھنڈا ۔ ٹھنڈی مٹی کا ۔ بے جوش ۔ سرد خون والے ۔ بلغمی مزاج ۔ ٹھنڈی مٹی ۔ بیدرد ۔ بے حس ۔ سرد مہر
in cold blood
جان کر ۔ جان بوجھ کر ۔ عمداً ۔ بالقصد ۔ ارادةً ۔ دیدہ و دانستہ ۔ سوچ بچار کے ۔ تدبیر سے
cold as marble,-lead,-clay,-snow
ٹھنڈا خنک، اولا یا برف
to give the cold shoulder to
رُکھائی کرنا ۔ بے رخی کرنا ۔ رخ نہ کرنا ۔ بے اعتنائی کرنا ۔ التفات نہ کرنا
adjective
ٹھنڈا سا ۔ خون سا ۔ سرد سا
adverb
سرد مہری،بے اعتنائی، کم توجہی، بے پروائی، غفلت یا رکھائی سے
So never offered once to stir, But coldly said, 'Your servant, sir?' (Swift) بلے نہ جُھلے ایک دم بھی کبھی رکھائی سے کہتا ہے حاضر ہوں جی! F.C. The funeral bak'd meats, Did coldly furnish forth the marriage tables. (Shakespeare, 'Hamlet' i. 2) وہ میت کے کھانے جو واں تھے پکے لگے باسی شادی کی سب میز پہ F.C.
noun
want of heat
سردی ۔ سیتلتائی ۔ ٹھنڈا پن
want of zeal
مردہ دلی ۔ کم توجہی
want of passion
سرد مہری ۔ ٹھنڈا پن
neglect, unconcern
رُکھائی ۔ بے پروائی
Looking for classic Urdu literature? Read the books