colestaff
noun
بوجھ ڈھونے کا ڈنڈا یا بَلّی
Browse
Showing 1401–1410 of 2,844
noun
بوجھ ڈھونے کا ڈنڈا یا بَلّی
noun
پیٹ کا درد ۔ درد شکم ۔ مروڑا ۔ کر کری۔ پیچ ۔ اڑ ۔ قولنج
verb
ساتھ مل کر کام کرنا ۔ ہاتھ بٹانا ۔ ساتھ محنت کرنا
noun
ہم کاری ۔رفاقت ۔ شرکت محنت ۔ ہاتھ بٹائی ۔ شرکت کار
noun
شریک محنت ۔ مددگار ۔ دست گیر
nounverb
گر کے ملنا ۔ بِھٹنا ۔ ٹکرا جانا ۔ ٹکر کھانا ۔ دھڑام سے گرنا
noun
(Med.)
ضعف ۔ کمزوری ۔ ناتوانی ۔ نقاہت ۔ ناطاقتی
failure
ہار ۔ چُوک ۔ ناکامیابی
noun
ہنسلی (of women) گنڈا (of cattle) گریبان (neck-piece) ۔ حلقہ (of a horse) ۔ طوق (of a slave) ۔ کنٹھی ۔ پٹّا (of a dog)۔ (round the neck)
to hold one by the collar
گریبان پکڑنا ۔ گریباں میں ہاتھ ڈالنا
to slip the collar, 1.
پٹا تڑا یا نکال بھاگنا (dogs)
escape
نکل جانا یا بھاگنا
verb active
گریبان پکڑنا ۔ گردن پکڑنا ۔ گریبان میں ہاتھ ڈالنا
collar beef
گائے کے گوشت کی چکتی بنا کے مصالحہ بھرنا
noun
ہانس ۔ ہنسلی
Looking for classic Urdu literature? Read the books