comfortable
adjective
سکھی ۔ آسودہ ۔ خوش ۔ آرام کا
Phrases & examples
a comfortable provision
کافی سامان ۔ آرام کا سرمایہ ۔ پورکس سہارا
Browse
Showing 1501–1510 of 2,844
adjective
سکھی ۔ آسودہ ۔ خوش ۔ آرام کا
a comfortable provision
کافی سامان ۔ آرام کا سرمایہ ۔ پورکس سہارا
adverb
سکھ سے ۔ آرام سے ۔ خوشی سے
noun
سُکھ دائی ۔ تسلی دینے والا ۔ تسکین بخش ۔ تشفی دہ ۔ غم خوار
a knit woollen tippet
جالی دار اُونی گلو بند
adjective
دُکھی ۔ بنا تسلی
adjective
ھنساؤ ۔ ٹھٹول کی
adjective
exciting mirth
ہنسوڑ ۔ ٹھٹول ۔ مسخرا
queer
انوکھا ۔ نرالا ۔ عجیب
He is a comical fellow.
وہ بھی ایک طرفہ معجون ہے
noun
آنا ۔ آمد ۔ اوانی ۔ آون آون
coming and going
آنا جانا ۔ آواجائی ۔ آہر جاہر ۔ آمدورفت ۔ کوڑا پاہی
coming in, 1.
آنا ۔ آون ۔ دخل ۔ رسائی ۔ پہنچ ۔ مداخلت
income
آمد ۔ آمدنی ۔ کمائی ۔ پیدا ۔ یافت
subission
تابع داری ۔ فرماں برداری ۔ اطاعت ۔ گردن جھکانا
noun
پڑھنے یا لکھنے میں ذرا سی دیر ۔ ٹھہرنے کا ایک نشان (، )
verb active
order
حکم دینا ۔ آگیا کرنا یا دینا ۔ فرمانا ۔ ارشاد کرنا
Go to your mistress
Say I command her come to me. (Shakespeare) میری طرف سے اب تو بیگم کے پاس ٹک جا کہیو کہ اس نے تم کو اس وقت ہے بلایا F.C.
Command your man, and do it yourself. (Prov.)
نوکر کو حکم دو اور آپ کرو
govern
راج کرنا ۔ حکومت کرنا ۔ سرداری کرنا ۔ شاسن کرنا
overlook
سر پر ہونا ۔ اونچے ہونا
The hill commands the fort.
قلعے کے سر پر پہاڑ ہے
One side commands a view of the finest garden in the world. (Addison)
ایک طرف سے دنیا کا نہایت ہی عمدہ باغ دکھائی دیتا ہے
noun
order
آگیا ۔ حکم ۔ ارشاد ۔ فرمان
excercise of authority
سرداری ۔ حکومت ۔ ریاست ۔ کمان (Cor.)
authority
اختیار ۔ ادھکار ۔ اقتدار
word of command
حکم
Looking for classic Urdu literature? Read the books