comedy
noun
سوانگ ۔ نقل ۔ کامیڈی
Browse
Showing 1491–1500 of 2,844
noun
سوانگ ۔ نقل ۔ کامیڈی
noun
سندر تائی ۔ خوبصورتی ۔ خوش اندامی
adjective
سہاؤنی ۔ خوبصورت ۔ خوش اندام ۔ سجیلا ۔ شکیل ۔ وجیہ
He that is comely when old and decrepit
Surely was beautiful when he was young. (Southey) جو پیرانہ سالی میں ہے گا شکیل وہ ہوگا جوانی میں بےشک سجیل F.C.
noun
آنے والا ۔ آون ہار ۔ وارد ۔ وارد و صادر
comers and goers
آنے جانے والے ۔ آئے گئے ۔ آئندے روندے
all comers
ہر کوئی ۔ ہر شخص ۔ ہر وارد و صادر
adjective
قابل تناول ۔ کھانے جوگ ۔ خوردنی ۔ کھانے کے لائق
nounplural
کھانے کی چیزیں ۔ خوراک ۔ خوردنی
noun
پُچھل تارا ۔ پونچھ دار تارا ۔ دم دار تارا ۔ دھوم کیتو ۔ جھاڑو
noun
الائچی دانہ ۔ نقل ۔ پکی ہوئی میوہ
verb active
تسلی دینا ۔ تسکین کرنا ۔ دلاسا دینا ۔ دھیرج باندھنا ۔ آنسو پوچھنا
noun
دلاسا ۔ دھیرج ۔ تسلی ۔ تسکین ۔ زور ۔ تقویت
to derive comfort from
تسلی پانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books