Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “C”

Showing 2121–2130 of 2,844

2121.

coop

verb active

بند کرنا ۔ موندنا ۔ قید یا قفس میں رکھنا

Phrases & examples

  1. The Trojans coop within their walls so long.

    ٹرائے والے اتنی مدت تک اپنی چار دیوار میں بند رہے

2122.

cooper

noun

پیپا یا کپا بنانے والا

2123.

co-operate

verbnoun

ساتھ دینا ۔ ملنا ۔ مل کر کام کرنا ۔ متفق ہونا ۔ شریک ہونا ۔ رفاقت کرنا ۔ ایک دوسرے کی مدد کرنا

2124.

co-operation

noun

سنجوگ ۔ اتفاق ۔ میل ۔ ملاپ ۔ سمبندھ ۔ سمدیوگ ۔ جتھا

2125.

co-ordinate

plural

وہ خطوط جن سے کسی خط کے نقطے کا مقام معلوم ہو

2126.

co-ordinate

adjective

برابر ۔ ہم وزن ۔ ہم پلہ ۔ ہم مقدار ۔ مساوی ۔ ہم قدر ۔ ہم مرتبہ ۔ ہم سر ۔ ہم رتبہ

2127.

co-ordination

noun

ہم وزن سازی ۔ ربط دہی ۔ ترتیب ۔ ترکیب ۔ ربط اشیاء ۔ مطابقت ۔ اجزاء کی ترتیب ۔ ہم رتبگی ۔ ہم پائیگی

2128.

coot

noun

Meanings

  1. 1

    پن ڈُبا ۔ مرغ آبی ۔ چاہا ۔ زاغ آبی

  2. 2

    simpleton

    سادہ لوح ۔ گاؤدی

    • a silly coot

      اُلو کا پٹھا

2129.

copal

noun

ایک قسم کا گوند جو اکثر رنگ میں ڈالتے ہیں

Phrases & examples

  1. co-parcenary tenure

    پٹی داری

2130.

co-parcenary

noun

بپوتی ساجھا ۔ شرکت ورثہ

Looking for classic Urdu literature? Read the books