grace
verb active
Meanings
- 1
embellish
سنوار نا۔ سجانا۔ آراستہ کرنا۔ آرائش کرنا۔ زینت دینا۔ رونق یا زیب دینا
We are graced with wreaths of victory.
جے مال ہمارے گلوں میں سوبھائے مان ہیں
- 2
honour
عزت دینا۔ کرم،مہر بانی یا سرفراز کرنا
He might at his pleasure, grace or disgrace whom he would in the court.
وہ جس کو چاہتا، کچہری میں عزت دینا،جس کو چاہتا بے عزت کرتا
