91.
ward
noun
Meanings
- 1
the act
نگہبانی۔ نگرانی۔ حفاظت۔ چوکسی
- 2
محافظ۔ پاسبان۔ نگہبان
- 3
حراست۔ قید۔ نظر بندی
- 4
garrison
چوکی۔ پہرا
- 5
in fencing
وار کا توڑ،جواب یا کاٹ
- 6
(Law)
کوئی نابالغ ولی کی حفاظت میں۔ پالو کڑا۔ کم سن
Show 3 moreShow fewer
- 7
حلقہ۔ محلہ۔ پاڑا۔ پورہ۔ ٹولا
- 8
of a lock
جھڑ۔ پھول۔ کنجی کا گھر
- 9
ہسپتال یا جیل کا حصہ۔ وارڈ
court of wards
محکمہٴ نابالغان۔ ولی و سرپرست نابالغاں
