disdain,/see abhorrence
noun
نفرت
Browse
Showing 1111–1120 of 1,870
noun
نفرت
adjective
متکبر۔ مغرور۔ مدمغ
نفرت انگیز۔ حقیر۔ ذلیل۔ مکروہ۔ گھناؤنا
noun
مرض۔ بیماری۔ روگ۔ آزار۔ پیڑا۔ رنجوری۔ عارضہ۔ دکھ۔ درد۔ کھید
Diseases are the tax on ill pleasures. (Prov.)
بیماری عیاشی کا ڈنڈ ہے
fatal disease, mortal disease
مرض مہلک۔ گھاتک روگ۔ مرض الموت
venereal disease
سوزاک۔ آتشک۔ گرمی
skin diseases
امراض جلدی
contagious disease
اڑنی بیماری۔ مرض متعدی
Ill examples are like contagious diseases. (Prov.)
بری تمثیلیں ایسی ہیں جیسے اڑنی بیماریاں
verbnoun
جہاز سے کنارے پر اترنا
verb active
جہاز سے کنارے پر اتارنا۔ کشتی سے اتارنا۔ اتارنا
verb active
حیرانی و پریشانی سے نکالنا۔ مصیبت دور کرنا۔ سنکٹ کاٹنا
noun
دکھ ہرنا
verb active
موقوف کرنا۔ برخاست کرنا۔ نکال دینا۔ الگ کرنا۔ توڑنا
disembodied militia
برخاست شدہ فوج
verb active
موقوف کرنا۔ نوکری سے اتارنا۔ برخاست کرنا۔ الگ کرنا۔
noun
بے کاری۔ بے روزگاری۔ موقوفی
Looking for classic Urdu literature? Read the books