declension
noun
Meanings
- 1
hope
ڈھال۔ ڈھلاؤ۔ اتار۔ ڈھلان۔ نشیب۔ نچان
- 2
deterioration
گھٹتی۔ کمی۔ تنزل۔ زوال
- 3
(Gram.)
اسم کی گردان۔ سنگیا۔ سادھن
Browse
Showing 271–280 of 1,870
noun
hope
ڈھال۔ ڈھلاؤ۔ اتار۔ ڈھلان۔ نشیب۔ نچان
deterioration
گھٹتی۔ کمی۔ تنزل۔ زوال
(Gram.)
اسم کی گردان۔ سنگیا۔ سادھن
adjective
قابل تصریف۔ تصریف پذیر۔ منصرف
noun
inclination
جھکاؤ۔ نیچے کی طرف میلان۔ میل۔ رجوع
deterioration
گھٹتی۔ تنزل۔ زوال۔ نزول
(Ast.)
کون یا زاویہ درمیان خط استوا اور سمت الراس
(Gram.)
گردان۔ تصریف۔ انصراف۔ سادھن
declination of the compass or needle
سوئی کا موڑ کسی جگہ کے ٹھیک نصف النہار سے
noun
the act
ابال۔ جوش
an extract
کاڑھا۔ جوشاندہ۔ اونٹی
If the plant be boiled in water, the strained liquor is called the decoction of the plant. (Arbuthnot)
اگر بوٹی کو پانی میں ابالیں تو اس کا چھانا ہوا پانی اس بوٹی کا عرق کہلائے گا
verbnoun
جھکنا۔ نہرنا۔ ڈھلنا۔ اترنا۔ خمیدہ ہونا
the day declines
دن ڈھلتا ہے
verb active
گرداننا۔ سادھنا۔ تصریف کرنا
verbnoun
تت یا اصل جز نکالنا
to decompose water
پانی کے اجزا الگ کرنا
noun
مرکب چیز کا علیحدہ ہونا، اپنے اصل جز یا تت میں
decomposition of forces
کئی زور یا بل کا تجزیہ یا الگ کرنا
decomposition of light
روشنی کو تجزّیٰ کرنا
adjective
گٹھیلا۔ سٹھا ہوا
verb active
سنگارنا۔ سجانا۔ سوبھا دینا۔ سنوارنا۔ بناؤ کرنا۔ سندر یا خوبصورت بنانا۔ ستھرا کرنا۔ زیب و زینت دینا۔ آراستہ کرنا۔ آرائش دینا۔ آراستہ پیراستہ کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books