Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “D”

Showing 281–290 of 1,870

281.

decoration

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    بناؤ۔ سجاوٹ۔ زیب۔ آراستگی۔ آرائش۔ زیبائش۔ سنوار۔ زینت

  2. 2

    ornament

    سازوسامان۔ سنگار۔ بھوکن۔ سوبھا

    • military decoration

      تمغا جو حسن خدمت کے بدلے فوجی ملازموں کو ملتا ہے

282.

decorative

adjective

سنگرا۔ بنا سنورا۔ آراستہ پیراستہ۔ مزین

284.

decorous

adjective

شائستہ۔ لائق۔ خوش اسلوب۔ باسلیقہ۔ پسندیدہ

Phrases & examples

  1. decorous behaviour

    شائستہ چال یا رویہ

  2. a decorous pretext

    معقول بہانہ یا عذر

285.

decorticate

verb active

چھلکا اتارنا۔ چھیلنا۔ نکھورنا۔ پوست دور کرنا

286.

decorum

noun

سگھڑاپا۔ سلیقہ۔ شائستگی۔ پاس و لحاظ

Phrases & examples

  1. He kept with princes due decorum

  2. Yet never stood in awe before 'em.

  3. (Swift)

    برتتا امیروں سے شائستگی مگر ان سے ہیبت نہ کرتا کبھی F.C.

287.

decoy

noun

Meanings

  1. 1

    allure

    دھوکا۔ دم۔ جھانسا۔ فریب۔ پھسلاوا۔ لاسا۔ پھانسا۔ مغالطہ

  2. 2

    a trap

    پرندوں کے پکڑنے کی جگہ۔ پھندا۔ گھات

288.

decoy

verb active

دھوکا دینا۔ دم دینا۔ فریب دینا۔ جال میں پھنسانا۔ لاسے پر لگانا۔ ورغلاننا۔ گھات میں لانا۔ لوبھ دینا۔ لالچ دینا۔ ترغیب دینا۔ پھسلانا۔ پھانسنا۔ پھنسانا

Phrases & examples

  1. A fowler had taken a partridge who offered to decoy her companions into the snare. (Sir. R. L'Estrange)

    ایک چڑی مار نے ایک تیتر پکڑا تھا، اس نے کہا کہ میں تیرے جال میں اور تیتر پکڑوا دوں گا

  2. to decoy troops into an ambush

    رسالے کو دھوکے سے بنی میں لے جانا

289.

decoy-bird, decoy

noun

ملاں۔ ملا۔ کٹا۔ کبوتر

290.

decoy-duck

noun

ایک بطخ جس سے دوسروں کو جال میں پھنساتے ہیں

Looking for classic Urdu literature? Read the books