afraid
adjectivep.
خوفناک ۔ خائف
Phrases & examples
Afraid of her own shadow.
اپنے سائے سے بھڑکتی ہے۔
Dictionary results for
Showing 201–210 of 948
adjectivep.
خوفناک ۔ خائف
Afraid of her own shadow.
اپنے سائے سے بھڑکتی ہے۔
adverb
later in time
پیچھے ۔ پشچات ۔ بعد ۔ من بعد
after meat mustard. (Prov.)
گوشت پیچھے رائی کھیر پیچھے کھانڈ
after death the doctor (Prov.)
مرے پیچھے بید
a day after the fair. (Prov.)
عید پیچھے ٹر
preposition
in a place
پیچھے ۔ بعد
in pursuit of
پیچھے ۔ تعاقب میں
Ye shall not go after other gods !
تم کسی اور دیوتا کو مت مانو
They that are after the flesh do mind the things of the flesh.
جو اندری کے بس ہیں، وہ اندری کے بھوک سے کام رکھتے ہیں۔
in imitation of
دیکھا دیکھی ۔ ریسم ریس ۔ ہوڑا ہوڑی ۔ پیروی میں ۔ دیکھ کے ۔ ڈھنگ ، طرز یا چال پر
After the English fashion
انگریزی ڈھنگ کا
according to
انوکول ۔ انوسار ۔ بموجب ۔ موافق ۔ مطابق ۔ حسب
after all
ندان ۔ آخرکار ۔ الغرض ۔ حاصل کلام ۔ قصہ کوتاہ ۔ سب کے بعد ۔ باوجود ان تمام باتوں کے
after hours
چھٹی یا فرصت کے وقت
after that
اس سے پیچھے ۔ زیں بعد
after twelve o'clock
دوپہر پیچھے ۔ تیسرے پہر
afterward, afterwards (A. S. weard H. direction)
اس کے پیچھے یا بعد ۔ بعد ازاں ۔ من بعد
called after his name
اس کے نام پر یا سے کہلاتا یا باجتا ہے
day after day
روز روز ۔ ہر روز ۔ دن بدن ۔ یوماً فیوماً
one after another
ایک پر ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد ایک ۔ لگالگ ۔ لگاتار ۔ یکے بعد دیگرے
run after, follow after
پیچھے پڑنا ۔ تعاقب کرنا ۔ پیچھا کرنا ۔ رگیدنا
year after year
آئے برس ۔ برسا برس ۔ ہر سال ۔ سال بسال ۔ سال در سال
nounverb
accord
جوڑ ہونا ۔ ایک رنگ ہونا ۔ یکساں ہونا ۔ ایک ہونا ۔ سازگار ہونا ۔ موافق ہونا ۔ متفق ہونا ۔ جواب ہونا
resemble
ملنا ۔ ایک روپ ہونا ۔ ہم شکل ہونا ۔ مشابہ ہونا ۔ بعینہ ہونا
They agree like pick-pockets in a fair. (Prov.)
چور کا بھائی گٹھ کٹا
assent
راضی ہونا ۔ منظور ،قبول یا اجابت کرنا
Agree, for the law is costly. (Prov.)
آپس میں نمٹ لو، نہیں تو کچہری میں زیر بار ہو گے۔
be in concord
ایک من ہونا ۔ مل جل کر یا میل ملاپ سے رہنا ۔ ایک قالب ہونا ۔ ایک دل یا ایک چت ہونا ۔ مطابق ہونا ۔ اتفاق ہونا
Two of a trade never agree. (Prov.)
ہم پیشہ حاسد ہمیشہ ۔ بود ہم پیشہ باہم پیشہ دشمن
They agree like cats and dogs.
وہ کتے بلی کی طرح لڑتے ہیں
The more you agree together, the less hurt can your enemies do you. (Browne)
جتنا آپس میں تم اتفاق رکھو گے اتنا ہی تمہارے دشمن تم کو کم ستائیں گے۔
be beneficial as diet or medicine
راس آنا ۔ فائدہ مند ہونا ۔ مفید ہونا ۔ گن کرنا
to agree with one's constitution or temperament
کسی کے مزاج یا طبیعت کے موافق ہونا
settle a price
دام ٹھہرانا ۔ مول یا قیمت چکانا
(Gram.)
ایک صیغہ یا حالت ہونا
concur
انومت ہونا ۔ ماننا ۔ ہاں میں ہاں ملانا ۔ ہنکاری بھرنا ۔ ایک رائے یا مت ہونا ۔ متفق الرائے ہونا ۔ تسلیم کرنا
noun
whole
سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سموچا ۔ کل ۔ تمام
All is not gold that glitters. (Prov.)
جن میں چمک ، نہیں سب کنک
All's well that ends well. (Prov.)
انت بھلا سو بھلا
All covet all lose. (Prov.)
آدھی چھوڑ کے ساری کو دھائے ، ایسا ڈوبے تھاہ نہ پائے
all things
سب چیز ۔ سب ۔ ہر ایک بستو ۔ تمام یا ہر چیز ۔ کل
all I can
جہاں تک مجھ سے ہو سکے ۔ حتی الامکان یا مقدور ۔ اپنے پار بساتے ۔ یتھا شکت
all's one
ایک ہی ہے۔ ایک ہی بات ہے
Six of one and half a dozen of the other. (Prov.)
وہی تین بیسی وہی ساٹھ
all the while
اس عرصے یا وقت میں ۔ اس اثنا میں
adverb
lengthwise
لمبان میں ۔ لمبائی میں ۔ سیدھا ۔ برابر ۔ طول میں
all along, throughout
سب میں ۔ سارے میں ۔ سراسر ۔ تمام میں ۔ بالکل
alongwith
ساتھ ساتھ ۔ سنگ سنگ ۔ سنگ ۔ سدھان ۔ ساتھ میں ۔ ہم راہ ۔ مع ۔ بہ ہمراہی
forward
آگے ۔ اگاڑی ۔ آگو
come along
چلے آؤ ۔ جلدی آؤ ۔ آؤ
Why do you lag behind? come along.
پیچھے کیوں رہے جاتے ہو؟ چلے آؤ
go along, be off
چلے جاؤ۔ ہٹ پرے ۔ پرے ہٹ ۔ چل ۔ چٹخ ۔ چلتے پھرتے نظر آؤ ۔ دور ہو
going along
چلتے چلتے
to lay alongside
برابر لیٹنا یا رہنا
noun
ایلچی ۔ سفیر ۔ راج دوت ۔ راج بسیٹ ۔ پیغام بر
The person of an ambassador is inviolable.
ایلچی کے جسم کو ایذا پہنچانی جائز نہیں ۔ ایلچی کو کیا زوال
adjective
ایلچی کے طور کا
adjective
دوہتا
double-dealing
دوہرا لین دین۔دو مار
noun
حکایت ۔ چٹکلا ۔ نقل ۔ روایت
Looking for classic Urdu literature? Read the books