Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“do”

Showing 321–330 of 948

321.

command

verb active

Meanings

  1. 1

    order

    حکم دینا ۔ آگیا کرنا یا دینا ۔ فرمانا ۔ ارشاد کرنا

    • Go to your mistress

      Say I command her come to me. (Shakespeare) میری طرف سے اب تو بیگم کے پاس ٹک جا کہیو کہ اس نے تم کو اس وقت ہے بلایا F.C.

    • Command your man, and do it yourself. (Prov.)

      نوکر کو حکم دو اور آپ کرو

  2. 2

    govern

    راج کرنا ۔ حکومت کرنا ۔ سرداری کرنا ۔ شاسن کرنا

  3. 3

    overlook

    سر پر ہونا ۔ اونچے ہونا

    • The hill commands the fort.

      قلعے کے سر پر پہاڑ ہے

    • One side commands a view of the finest garden in the world. (Addison)

      ایک طرف سے دنیا کا نہایت ہی عمدہ باغ دکھائی دیتا ہے

322.

commend

verb active

Meanings

  1. 1

    commit in trust

    سونپنا ۔ سپرد کرنا ۔ حوالے کرنا ۔ تفویض کرنا ۔ ذمے کرنا

    • To thee I do commend my watchful soul

      Ere I let fall the windows of mine eyes. (Shakespeare) ہوں پٹ بند آنکھوں کے اس سے میںپہلے یہ کرتا ہوں جان اپنی تیرے حوالے F.C.

  2. 2

    recommend

    سعی کرنا ۔ سفارش کرنا ۔ کوشش کرنا ۔ وسیلہ کردینا ۔ اچھا

  3. 3

    praise

    سراہنا ۔ تعریف کرنا ۔ توصیف کرنا ۔ ثنا یا صفت کرنا

  4. 4

    send greetings

    سلام بھیجنا یا کرنا ۔ پرنام کرنا ۔ رام رام کہنا

    • Commend me to my brother! (Shakespeare)

      میرے بھائی سے میرا سلام کہنا!

323.

commission

noun

Meanings

  1. 1

    delegation

    سپردگی ۔ تفویض ۔ تحویل

  2. 2

    warrant

    پروانہ ۔ فرمان ۔ سند

    • a ship in commission

      جہاز آمادہ بہ جنگ

  3. 3

    charge

    اختیار ۔ ادھکار ۔ اقتدار

    • Such commission I have received from above.

      مجھے خدا کے ہاں سے یہ حکم ہوا ہے

  4. 4

    a company of persons

    جماعت ۔ جتھا

  5. 5

    order (for goods)

    فرمائش ۔ آگیا ۔ حکم

  6. 6

    allowance

    دستوری ۔ دلالی ۔ آڑت ۔ حق السعی ۔ حق ۔ رسوم ۔ کمیشن (Cor.) ۔ آڑھت

    • to do business on commission

      آڑت کرنا

Show 1 more
  1. 7

    perpetration

    ارتکاب ۔ کرتب ۔ کیا ۔ حرکت

    • commision of bankruptcy

      عدالت دیوالیا ۔ محکمہٴ ناداری

    • commission of lunacy

      پاگل یا دیوانہ دریافت کرنے کی عدالت

    • commission of an offence

      جرم کا ارتکاب ۔ جرم کرنا

    • commission on collections

      محصلانہ ۔ حق تحصیل

    • commission on goods

      رسوم ۔ دلالی ۔ دستوری ۔ حق السعی ۔ آڑت ۔ کمیشن (Cor.)

324.

commodore

noun

قائم مقام ۔ میر بحر

325.

compass

verb active

Meanings

  1. 1

    encircle

    گھیرنا ۔ احاطہ کرنا

    • We the globe can compass soon

      Swifter than the wandering moon. (Shakespeare) کریں اس شتابی سے طےکُرے کو کہ دیکھ اُس کو ماہ رواں مات ہو F.C.

  2. 2

    obtain

    پراپت کرنا ۔ حاصل کرنا ۔ بس یا قبضے میں لانا

    • In every work regard the writer's end

      Since none can compass more than they intend. (Pope) ہر فعل میں کاتب کے تو معنی کو تو پہچان پاتے ہیں اُسے وہی جو دیتے ہیں ذرا دھیان F.C.

    • If I can check my erring love, I will;

      If not to compass her, I'll use my skill. (Shakespeare) ہوسکا تو روکوں گا میں عشق کج رفتار کو ورنہ کر کچھ چال ایسی لاؤں ڈھب میں یار کو

  3. 3

    beleaguer

    گھیر لینا ۔ گھیرا ڈالنا ۔ محاصرہ کرنا

  4. 4

    intend

    ارادہ کرنا ۔ قصد کرنا ۔ عزم کرنا ۔ دل میں ٹھالنا

    • to compass the death of the king

      بادشاہ کو مار ڈالنے کی تدبیر کرنا

    • compass about

      چاروں طرف سے گھیرنا ۔ چوگھیرا ڈالنا

    • The shady trees cover him with their shadow;

      the willows of the brook compass him about. (Job. xi. 22) پیڑ گھن کے ہیں اس پہ چھائے ہوئے گِرد دریا کے جھاؤ آئے ہوئے F.C.

326.

comprise,/see comprehend

verb active

شامل کرنا

Phrases & examples

  1. Friendship does two souls in one comprise. (Roscommon)

    دوستی کر دیتی ہے دو جان کو ایک

327.

compulsion

noun

زور آوری ۔ زبردستی ۔ دباؤ ۔ جبر ۔ زور

Phrases & examples

  1. If reasons were as plenty as blackberries I would give no man a reason on compulsion. (Shakespeare, ' Henry IV' . pt. I, ii 4)

    اگر دلیلیں اس کثرت سے ہوتیں جیسے بیر، تو بھی میں کسی آدمی کو مجبر ہو کر کبھی دلیل نہیں بتاتا

  2. Such sweet compulsion doth in music lie

    To lull the daughters of necessity. (Milton) بڑا ہی اثر راگ میں ہے بھرا کہ دیتا ہے انسان کی حاجت بُھلا F.C.

328.

conceal

verb active

چھپانا ۔ اوٹ کرنا ۔ اوجھل کرنا ۔ الوپ کرنا ۔ گپت کرنا ۔ پردہ کرنا ۔ پوشیدہ کرنا ۔ روپوش کرنا ۔ پنہاں کرنا ۔ خفیہ کرنا

Phrases & examples

  1. But double griefs afflict concealing hearts. (Spenser)

    سچ ہے، چھپانے والے کو ہوتا ہے دگنا رنج

329.

concern

verb active

لگاؤ ۔ سمبندھ ۔ علاقہ ۔ تعلق ۔ سروکار یا غرض رکھنا

Phrases & examples

  1. It does not concern me.

    مجھ سے کچھ تعلق نہیں

330.

condole

verb active

پُرسا دینا ۔ آنسو ڈالنا ۔ ماتم پرسی کرنا ۔ تعزیت کرنا ۔ مقام دینا ۔ سانپے جانا

Looking for classic Urdu literature? Read the books