crisis
noun
Meanings
- 1
critical moment
نازک وقت۔ جوکھوں یا دُبدھا کا وقت۔ آزمائش کا وقت۔ معرکے کا وقت۔ بحران۔ تناتنی۔ مرحلہ۔ پیچیدگی۔ قضیہ
This hour's the very crisis of your fate. (Dryden)
اس گھڑی تیرے نصیبے کی آزمائش ہے
Dictionary results for
Showing 41–50 of 103
noun
critical moment
نازک وقت۔ جوکھوں یا دُبدھا کا وقت۔ آزمائش کا وقت۔ معرکے کا وقت۔ بحران۔ تناتنی۔ مرحلہ۔ پیچیدگی۔ قضیہ
This hour's the very crisis of your fate. (Dryden)
اس گھڑی تیرے نصیبے کی آزمائش ہے
adjective
transverse
آڑا۔ ترچھا۔ بانکا
a cross piece
آڑا ٹکڑا
adverse
اُلٹا۔ اوندھا۔ برعکس۔ ناساز۔ مخالف۔ ان میل
We are both love's capties, but with fates so cross.
One must be happy by the other's loss. (Dryden)
ہوئے دونوں ہم عشق میں مبتلا ولے ہے نصیبہ کچھ ایسا برا کہ اک خوش ہو گر دوسرا ہو فنا F.C.
perverse
ہٹی۔ سرکش۔ مچلا۔ ضدی۔ مگرا
peevish
چڑچڑا۔ کڑوا۔ تلخ۔ بدمزاج۔ چڑاندا۔ تنک مزاج۔ رونکھا
What makes you so cross?
تم ایسے چڑچڑے کیوں ہو
unfortunate
ابھاگی۔ بدبخت۔ کمبخت۔ بدنصیب۔ نیست۔ منحوس
a cross fortune
ابھاگ۔ بری قسمت
cross breed
ملی ہوئی نسل۔ دوغلا۔ پیوندی
verb active
invest with the crown
تاج رکھنا، پنھانا، دینا یا بخشنا۔ راج تلک کرنا
Crown him and say, 'Long live our emperor!' (Shakespeare, 'Titus Andronicus' i. 2)
مکٹ پہنا کے سب بولو سری راجا کی جے ہووے
Her who fairest does appear
Crown her queen at all the year. (Dryden)
خوبصورت جو سب میں لگتی ہو تاج بخشو، اسے برس بھر کو
dignify
عزت یا توقیر دینا۔ حرمت دینا۔ رونق دینا۔ عالی مرتبہ کرنا۔ ممتاز کرنا۔ زیبائش کرنا
Thou hast crown him with glory and honour.
تو نے اس کو عزت اور آبرو بخشی ہے
complete
پورا کرنا۔ انت کو پہنچانا۔ تمام کرنا۔ انجام کو پہنچانا۔ ختم کرنا
The end crowns all. (Prov.)
سب کا انت ہے
to crown all 1.
القصہ۔ قصہ مختصر۔ الحاصل۔ قصہ کوتاہ
طرفہ یہ ہے
crowned cup
چھلکتا پیالہ۔ جام لبریز۔ مونہا منہ کٹورا۔ لبالب۔ ملبب
noun
ککڑی۔ کھیرا۔ خیار
How cucumbers along the surface creep
With crooked bodies and with bellies deep. (Dryden)
کھیرے پھیلےہیںکیسے کھیتوں میں بانکے جسموں میں، موٹے پیٹوں میں F.C.
noun
بھری سینگی
dry cupping
خالی سینگی۔ گھڑیا
noun
پادری کا نائب۔ آسرت۔ پجاری
All this the good old man performed alone
Now spared his pains, for curate he had none. (Dryden)
اُٹھا آپ محنت، کیا سارا کام نہ تھا پیر جی کا جو قائم مقام F.C.
noun
thickend part of milk
دہی۔ کھویا۔ کندا
Curds and cream, the flower of country fare. (Dryden)
گاؤں کا عمدہ کھانا دودھ دہی ہے
the coagulated part of any liquid
آنٹھی۔ پھٹکی۔ گلے۔ گانٹھ۔ گرہ
verb active
coagulate
جمانا۔ منجمد کرنا۔ بستہ کرنا۔ چکا کرنا۔ بٹھانا
congeal
برف کرنا یا بنانا۔ جمانا
My chill blood is curdled in my veins. (Dryden)
سرد لہو میری رگوں میں جم گیا
adjective
نراپائے۔ بے چارہ۔ لاعلاج۔ بے علاج۔ لا دوا
With patience undergo.
A cureless ill, sine fate will have it so. (Dryden)
نہ ہو جس مرض کی کہ پیدا دوا کرو صبر اس پر رضا بہ قضا F.C.
verbnoun
bend into curls
چھلا بننا۔ چھلے دار ہونا۔ بل کھانا
Curling smokes from village tops are seen. (Pope)
گاؤں کی چوٹی پہ بل کھاتا دھواں دکھائی دیتا ہے
move in spirals
پیچ کھانا۔ خم دار ہونا
Then round her slender waist he curled.
And stamped an image of himself a sovereign of the world. (Dryden)
پتلی کمر سے اس کی وہ آخر چمٹ گیا ڈھالا اک اپنا پتلا سا،دنیا کا بادشاہ F.C.
The curling billows roll their restless tide, (Dryden)
پیچ دار لہریں موج ماتی ہیں
twine itself
لپٹنا۔ بل کھانا۔ پیچ و تاب کھانا
curling hair
گھنگھرالے بال
Looking for classic Urdu literature? Read the books