eloge
noun
مرثیہ۔ سانپا۔ سوگ کا گیت
Browse
Showing 281–290 of 1,279
noun
مرثیہ۔ سانپا۔ سوگ کا گیت
noun
ثنا۔ مدح۔ وصف۔ تعریف۔ استتی
And sometimes in elogium 'tis the art
With plain simplicity to win the heart.
(Dodsley)
ثنا میں بڑا ہے ہنر ایک یہ فصاحت، سلاست سے دل چھین لے F.C.
verb active
ٹال دینا۔ ہٹانا۔ دور لے جانا۔ نظر سے دور کردینا۔ آنکھوں آگے سے ہٹا دینا۔ الگ کرنا
From worldly cares he did himself eloign. (Spenser)
اس نے اپنے تئیں دنیوی تفکرات سے علیحدہ رکھا
verb active
تاننا۔ بڑھانا۔ لمبا کرنا۔ طول دینا۔ کھینچنا۔ کھینچ کر لمبا کرنا
noun
the act
بڑھاؤ۔ تناؤ۔ کھنچاؤ۔ طوالت۔ لمباؤ
that which lengthens out
بڑھوتری۔ زیادتی
remoteness
دوری۔ فاصلہ۔ تفاوت۔ پلا۔ ٹپا
(Ast.)
بعدالشمس۔ سورج دوری
verbnoun
الوپ ہو جانا۔ انتر دھیان ہونا۔ غائب ہونا۔ کافور ہونا۔ نکل جانا۔ چھپ کے بھاگ جانا۔ فرار ہونا۔ ادھل جانا
elope with
کسی کو بھگا لے جانا
noun
الوپ۔ روپوشی۔ گریز۔ فرار
noun
خوش گفتاری۔ شیریں کلامی۔ خوش بیانی۔ فصاحت۔ لسانی۔ گویائی۔ بولی رس
adjective
having the power of expressing strong emotion in an elevated manner
خوش گو۔ خوش گفتار۔ شیریں زباں۔ شیریں کلام۔ خوش تقریر۔ فصیح۔ مٹھ بولا
adapted to express strong emotion
چست۔ متین۔ بڑا بولنے والا
eloquent speaker
شیریں کلام۔ خوش گفتار۔ فصیح الزباں
adverb
منہ سے پھول جھڑتے ہوئے۔ بہ فصاحت۔ فصاحت و بلاغت سے۔ طلاقت سے۔ خوش بیانی سے۔ شیریں کلامی سے
Looking for classic Urdu literature? Read the books