Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “E”

Showing 291–300 of 1,279

291.

else

adjective

اور۔ دوسرا۔ دوجا۔ سوا

Phrases & examples

  1. Do you expect anything else?

    کیا تم اور کسی چیز کی توقع رکھتے ہو؟

292.

else

adverbconjunction

Meanings

  1. 1

    besides

    پرنت۔ آگے۔ اور بھی۔ علاوہ۔ مگر۔ الا

  2. 2

    otherwise

    نہیں تو۔ اور نہیں تو۔ نہ۔ وا۔ ورنہ۔ وگرنہ۔ یا۔ اتھوا

    • elsewhere

      کہیں اور۔ انتے۔ دوسری جگہ۔ کسی اور جگہ

    • any one else

      اور کوئی۔ دوسرا۔ کوئی اور

    • some thing else

      کوئی اور چیز

    • some where else

      اور کہیں

    • what else

      اور کیا

293.

elucidate

verb active

کھول کر کہنا۔ پرگھٹ کرنا۔ آشکارا کرنا۔ روشن کرنا ۔صاف کہنا۔ واضح کرنا۔ بیان کرنا۔ تشریح کرنا۔ توضیح کرنا۔ ظاہر کرنا۔ صاف صاف بیان کرنا۔ تفسیر لکھنا

Phrases & examples

  1. An example will elucidate the subject.

    تمثیل سے مضمون کی تشریح ہو جاتی ہے

294.

elucidation

noun

Meanings

  1. 1

    making clear

    سمجھانا۔ کھولنا۔ پرکاش کرنا۔ توضیح۔ تشریح۔ انکشاف

  2. 2

    explanation

    برنن۔ بکھان۔ بیان۔ صورت حال۔ کیفیت۔ ٹیکا۔ اظہار۔ شرح۔ تفسیر۔ تشریح۔ رفع ابہام۔ تفصیل

295.

elucidator

noun

شارح۔ کشاف۔ بیان کرنے والا۔ کھولنے والا۔ تشریح کرنے والا

296.

elude

verb active

بچنا۔ نکل جانا۔ نکل بھاگنا۔ ہاتھ سے نکل جانا۔ کھسکنا

Phrases & examples

  1. He eluded pursuit.

    وہ تعاقب سے بچ گیا

  2. elude an officer

    کسی عامل سے بچنا

  3. elude vigilence

    آنکھ بچانا۔ نظر بچانا

297.

elusion

noun

دھوکا۔ جل۔ بہانہ۔ مغالطہ دہی۔ حیلہ سازی

298.

elusive, elusory

adjective

جل دینے والا۔ دھوکے باز۔ فریبی۔ دغا باز۔ حیلہ ساز۔ دھوکے کی ٹٹی

299.

elute

verb active

دھو ڈالنا۔ صاف کرنا

300.

elutriate

verb active

نتھارنا۔ چھانٹنا۔ صاف کرنا۔ دھو کر میل نکالنا۔ نکھارنا۔ کھنگالنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books