Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “F”

Showing 1291–1300 of 1,685

1291.

forward

adjectiveadverb

Meanings

  1. 1

    near or at the fore part

    اگلا۔ پیشین

  2. 2

    ready

    تیار۔ مستعد۔ آمادہ۔ چست۔ تاولا۔ جلد باز

  3. 3

    eager

    سرگرم۔ شائق۔ چربانک۔ شوخ۔ گستاخ۔ تیز۔ دلیر۔ دل چلا۔ بے ادب

    • The boy is too forward for his years.

      یہ لڑکا اتنی سی عمر میںبڑا شوخ ہے

  4. 4

    advanced beyond the usual degree

    اگوانی۔ اگیتی۔ پہلا

    • The most forward bud is eaten by the canker, ere it blows.

      سب سے اگیتی کلی کو کھلنے سے پہلے کیڑا کھا جاتا ہے

1294.

forwardness

noun

Meanings

  1. 1

    the quality of being forward

    چستی۔ چالاکی۔ تیزی۔ مستعدی

  2. 2

    eagerness

    شوق۔ گستاخی۔ شوخی۔ بے ادبی۔ بے شرمی۔ دلیری۔ مبادرت۔ چربانک پن

1295.

fosse

noun

Meanings

  1. 1

    ditch

    کھائی۔ خندق

  2. 2

    (Anat.)

    ہڈی کا خم

1296.

fossil

adjective

Meanings

  1. 1

    dug out of the earth

    زمین میں سے کھود کر نکالا ہوا۔ کانی۔ معدنی

  2. 2

    petrified

    حیوانی یا نباتاتی جز پتھر بنا ہوا

1297.

fossil

noun

Meanings

  1. 1

    a substance dug from the earth

    شے معدنی۔ کانی چیز

  2. 2

    (Paleon.)

    جانور یا درخت جو زمین میں دب کر پتھر ہوگیا ہو۔ رکاز۔ سنگوارہ۔ فوسیل

1298.

fossiliferous

adjective

پتھر بنے ہوئے حیوانی یا نباتاتی جز والے۔ فوسیل دار۔ رکازی

1299.

fossilize

adjectiveverbnoun

Meanings

  1. 1

    to become a fossil

    درخت کا زمین میںدب کر پتھر ہو جانا

  2. 2

    to become antiquated

    پرانا یا غیر استعمال ہو جانا۔ پراچین ہو جانا۔ بڑھنے گھٹنے کی قوت جاتی رہنا۔ کڑا ہو جانا

1300.

fosslize

nounverb active

Meanings

  1. 1

    convert into fossil

    درختوں کا پتھر کی شکل میں کر دینا۔ پتھر بنانا

  2. 2

    cause to become antiquated

    بے رواج کر دینا۔ پراچین یا پرانا بنا دینا

Looking for classic Urdu literature? Read the books