certainty
noun
نشچے ۔ یقین ۔ تحقیق
Phrases & examples
He that leaves certainty, and sticks to chance
When fools pipe he may dance. (Prov.)
نشچے کو چھوڑے دُبدھا کو دھائے نرت کرے جب موڑھ بجائے
Dictionary results for
Showing 21–30 of 45
noun
نشچے ۔ یقین ۔ تحقیق
He that leaves certainty, and sticks to chance
When fools pipe he may dance. (Prov.)
نشچے کو چھوڑے دُبدھا کو دھائے نرت کرے جب موڑھ بجائے
noun
male of poultry
مرغ ۔ مرغا ۔ ککڑا ۔ ککڑّ ۔ ککٹ ۔ خروس
Every cock is proud on his own dunghill. (Prov.)
اپنی گلی میں کتا بھی شیر (The dog is a lion in his own lane.)
weather cock
جھنڈی ۔ ہوا نما ۔ باد نما
a spout
ٹونٹی
(of a fire-arm)
گھوڑا ۔ کتّا
a chief
سرتاج ۔ چودھری ۔ مقدم ۔ مڈھ
My schoolmaster called me a dunce and a fool
But at cuffs I was always the cock of the school. (Swift) گو معلم مجھے کہتا تھا سدا احمق گدھا پر ہمیشہ لڑکے بتیانے میں میں تو سانڈ تھا
cock of an arrow
سُوفار ۔ تیر کی نوک
cock of the walk
تیس مار خاں ۔ گھر کا مرد
a cock and bull story
لمبی چوڑی کہانی
to be cock ahoop
پر پھڑپھڑانا ۔ بغلیں بجانا ۔ باغ باغ ہونا ۔ شیخی مارنا ۔ بنکارنا
noun
horse
بچھیرا ۔ بچھیری
a young foolish fellow
پاگل ۔ احمق۔ بے وقوف ۔ بچھیا کا باوا ۔ الل بچھیرا
adjective
نس سندیہ ۔ معتقد
The fool rageth and is confident. (Prov.)
بیوقوف صحیح جانتا ہے اور خفا ہوتا ہے
noun
a yard, area
آنگن۔ انگنانی۔ چوک۔ صحن۔ اکھاڑا
the courts and alleys of London
لندن کے چوک اور کوچے
royal residence
راج مندر۔ راج محل۔ پادشاہی محل۔ تخت گاہ۔ ایوان۔ قصر۔ دولت خانہ
royal audience
راج دربار۔ دربار۔ دیوان خاص۔ دربار شاہی۔ بارگاہ
royalty
راج۔ راج پاٹ۔ پادشاہی۔ پادشاہت۔ سلطنت
If it should come to the ear of the court. (Shakespeare, Merry Wives of the Windsor iv. 5)
اگر یہپادشاہ کے کان تک پہنچ جائے
retinue of a king
مصاحبان شاہی۔ ارکان دولت۔ اُمرا
(courtier)
درباری
My lord, there is a nobleman of the court would speak with you. (Shakespeare 'Henry IV')
جہاں پناہ، ایک درباری امیر حضور سے ملاقات کرنے آیا ہے
the appointed assembling of the retinue of a sovereign
جلوس۔ ماہی مراتب۔ جلو۔ ھالی موالی
to hold a court
دربار کرنا
council
سبھا۔ اجلاس۔ دیوان خاص۔ دیوان عام
(of legislature)
مکان اجلاس۔ قانون گھر
(of justice)
نیائے سبھا۔ محکمہ عدالت۔ عدالت مجوزہ۔ کچہری
Most heartily do I beseech the court to give the judgment. (Shakespeare)
میں نہایت صدق دل سے عرض کرتا ہوں کہ عدالت اپنا فیصلہ دے
far from court, far from care (Prov.)
کچہری سے دور۔ سوچ سے دور
the ruling of the court
حکم عدالت
attention
خاطر ۔ تواضع ۔ نیاز
to pay court to one
کسی کی خاطر کرنا
court-fool, n.
راج ٹھٹھول۔ پادشاہی مسخرا
court martial
کوٹ مارشل۔ کوٹ ماسول (Cor.)
court of first instance
مرافعہٴ اوّل
court of the judicature
عدالت
court of second instance
مرافعہٴ ثانی
court of trust
محکمہٴ اوقاف
cort of wards
محکمہٴ سرپرست نابالغاں
admission at court
دخل دربار ۔ باریابی
appellate court
عدالت اپیل یا مرافعہ
civil court
عدالت دیوانی
criminal court
عدالت فوجداری
high court
عدالت عالیہ ۔ ہائی کورٹ (Cor.)
high court of justice, highest court
صدر عدالت
highest civil court
صدر دیوانی
highest revenue court
صدر بورڈ ۔ صدر محکمہٴ مال
in open court
اجلاس پر۔ برسر کچہری۔ برسر اجلاس۔ دربار یا عدالت۔ کچہری میں
military court
عدالت لشکری۔ فوجی کچہری۔ چھاؤنی کی کچہری
revenue court
محکمہٴ مال
subordinate, inferior, or lower court
عدالت ماتحت ۔ ادنیٰ عدالت
subordinate criminal court
عدالت ماتحت فوجداری
supreme court of criminal justice
نظامت عدالت۔ صدر نظامت۔ صدر عدالت فوجداری
the court
صاحب عدالت۔ حاکم عدالت۔ حاکم مجّوز
noun
بیراگی کا ایک قسم کا لباس یا ٹوپی۔ جُبہ۔ کفنی۔ کرتہ
What differ more, you cry, than crown, and cowl?
I'll tell you, friend, a wise man and a fool.
(Pope)
کفنی کلاہ سے بڑھ کر ہے فرق کس میں زیادہ مورکھ، چتر میں، بھائی، میں تم کو ہوں بتاتا F.C.
noun
چٹخ۔ چڑچڑاہٹ۔ دھڑدھڑاہٹ
As the crackling of thorns under a pot so is the laughter of a fool. (Ecclesiasticus vii. 6)
جوں چولہے میں کھیئی چٹخے ایسے مورکھ ٹھٹا مارے
verb active
حقارت کرنا۔ ناچیز یا ادنیٰ سمجھنا۔ حقیر یا برا جاننا۔ نفرت کرنا۔ گھٹیل سمجھنا۔ گھن کھانا
Fools despise wisdom and instruction. (Prov.)
بیوقوف دانائی اور نصیحت کو ادنیٰ جانتے ہیں
verb active
partake of as food
کھانا۔ نوش کرنا۔ بھوجن کرنا۔ جیمنا۔ پانا۔ چابنا۔ بھکوسنا۔ نگلنا۔ چرنا۔ چگنا
Eat to live, but do not live to eat. (Prov.)
کھانا جینے کے لیے، نہ جینا کھانے کے لیے
Fools make feasts, and wise men eat them. (Prov.)
چوتیا کھلائیں چاتر کھائیں
corrode
کھا جانا۔ کھا لینا۔ چاٹ جانا
to eat away, eat off, eat up
کھا لینا۔ چر لینا
to eat in or into
دیمک کی طرح کھا لینا
to eat one's words
بات چبا جانا۔ بات پھیرنا
to eat the bread of idleness
حرام کے ٹکڑے کھانا۔ روٹیاں توڑنا۔ بیٹھے روٹی کھانا
adjective
unblemished
کورا۔ بے عیب۔ بے داغ۔ بے داغ و دھبا۔ صاف۔ ستھرا۔ اجلا
Fair feathers make fair fowls. (Prov.)
اچھے کپڑوں سے خواہ مخواہ بھلا مانس لگتا ہے
handsome
سندر۔ روپ ونت۔ خوبصورت۔ شکیل۔ خوش نما۔ حسین۔ وجیہ
Fair faces need no paint. (Prov.)
حاجت مشاطہ نیست روئے دل آرام را۔ (فارسی مثل)
clear
نرمل۔ صاف۔ شفاف۔ گورا۔ اجلا
Fair without and foul within. (Prov.)
باہر اجلا۔ بھیتر میلا
fair skin
گورا چمڑا۔ کھلے رنگ کا
cloudless
کھلا ہوا۔ بے بادل۔ پھرچا۔ مطلع صاف
The day is fair.
مطلع صاف ہے
free from obstacles
بے آڑ۔ بے روک ٹوک۔ بلا مزاحمت
legible
کھلا ہوا۔ صاف۔ جو پڑھا جائے۔ پاکیزہ
(comp.)
خوش۔ عمدہ
fair writing
پاکیزہ خط
moderate
مدھم۔ راسی۔ اچھا۔ خاصا۔ بیچ کا۔ درمیانی۔ اوسط کا۔ متوسط۔ واجبی
fair terms
واجبی دام
upright
کھڑا۔ سیدھا۔ راست۔ عادل۔ منصف۔ سچا۔ راست معاملہ۔ منصف مزاج
frank
صاف گو۔ صاف۔ ایماندار۔ نسکپٹ۔ بے تصب
inspiring hope
تقویت دینے والا۔ امید بڑھانے والا۔ چکنی چپڑی۔ میٹھی۔ شیریں
Fair words please fools. (Prov.)
چکنی چپڑی باتوں سے احمق خوش ہوتے ہیں
equitable
ٹھیک۔ سمبھاگ۔ یوگ۔ جیسا چاہیے۔ واجب۔ حق۔ درست۔ مناسب۔ جائز۔ وافر۔ اچھا خاصا
fair chance
عمدہ موقع
fair copy
صاف نقل
fair dealing
سچا بیوہار۔ خوش معاملگی۔
fair play
سچوتی۔ راست بازی، ایمانداری کا معاملہ
fair sex
گوری۔ صنف نازک
by fair means
ایمانداری سے۔ دیانتداری سے
by fair means or foul
کسی طرح سے۔ ایمانداری یا بے ایمانی سے
Looking for classic Urdu literature? Read the books