penny
Meanings
- 1
coin
شلنگ کا بارھواں حصہ۔ آٹھ پائی کا ایک سکہ۔ پینی
Penny and penny laid up will be many. (Prov.)
پیسہ پیسہ کر کے مایا جڑتی ہے
- 2
money
کوڑی۔ پیسہ۔ ڈھبوا۔ دام۔ زر
Penny in pocket is a good companion. (Prov.)
پیسہ گانٹھ کا، یار ساتھ کا
penny-weight
تخمیناً چوبیس رتی کا ایک وزن
penny wise and pound foolish
دھیلا نہ دے دھیلی دے۔ اشرفیاں لٹیں کوئلوں پہ مہر
penny-worth
کوڑیوں کے مول۔ دمڑی کا مال
