421.
glide
noun
ہلکی اور تیز چال۔ پھسلن۔ بہاؤ۔ گزار
Browse
Showing 421–430 of 987
noun
ہلکی اور تیز چال۔ پھسلن۔ بہاؤ۔ گزار
verbnoun
سبکی سے چلنا۔ پھسلنا۔ آسانی سے حرکت کرنا۔ جانا۔ گزرنا۔ بہنا
noun
کھسل طیارہ۔بے موٹر طیارہ۔ گلائیڈر
noun
روشنی۔ چراغ۔ شمع۔ دیا
douse the glim
چراغ بجھا دو
verbnoun
ٹمٹمانا۔ جھلملانا۔ دمکنا
noun
faint light
مندی روشنی
mica
ابرک۔ بھوڈل۔ بھڈبل
a faint beaming of light
ٹمٹماہٹ۔ جھلملاہٹ
a glimpse
سرسری نگاہ۔ ایک نظر۔ چلتی نظر یا نگاہ
noun
sudden flash
جھلملاہٹ۔ جھلک۔ کوند
a short hurried view
سرسری نگاہ۔ چلتی نظر۔ ایک نگاہ
verbnoun
جھلک دکھائی دینا۔ ذرا نظر آ جانا۔ جھلک جانا
verb active
جھلک دیکھنا۔ نظر ڈالنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books