comely
adjective
سہاؤنی ۔ خوبصورت ۔ خوش اندام ۔ سجیلا ۔ شکیل ۔ وجیہ
Phrases & examples
He that is comely when old and decrepit
Surely was beautiful when he was young. (Southey) جو پیرانہ سالی میں ہے گا شکیل وہ ہوگا جوانی میں بےشک سجیل F.C.
Dictionary results for
Showing 121–130 of 526
adjective
سہاؤنی ۔ خوبصورت ۔ خوش اندام ۔ سجیلا ۔ شکیل ۔ وجیہ
He that is comely when old and decrepit
Surely was beautiful when he was young. (Southey) جو پیرانہ سالی میں ہے گا شکیل وہ ہوگا جوانی میں بےشک سجیل F.C.
noun
intercourse
بولا چالی ۔ خط کتابت ۔ سنگت ۔ صحبت ۔ ملاقات
What communion hath light with darkness. (2. Cor. vi. 14)
اندھیرے کو اُجالے سے کیا میل
Bare communion with a good church, can never alone make a good man. (South)
صرف اچھے گرجا میں جانے آنے سے بھلا آدمی نہیں ہوتا
The Lord's supper
عشائے خداوندی یا ربانی ۔ پربھو بھوج
adjective
دیالو ۔ دیا وان ۔ دیاوَنت ۔ رحم دل ۔ درد مند
There never was any heart truly great and generous that was not also tender and compassionate. (South.)
کوئی ایسا سچا دھرمی مہاتما نہیں ہوا، جو دیاوَنت اور کرپال نہ ہو
verb
مجرے دینا ۔ بدلہ دینا ۔ کسر نکالنا ۔ عوض دینا ۔ برابر ہونا
What can compensate for the loss of humour. (Crabbs)
آبرو کا مول نہیں
noun
that which fills up a deficiency
بھرتی ۔ پُراؤ ۔ تکمیل ۔ مُتمّم
If 10 is the integer, 7 and 3 are complements to each other.
تین اور سات آپس میں دس کے پُراؤ ہیں
accessory
سہایک ۔ اِزدیاد
(Trigon.)
چکر ٹکڑا اور نوّے درجے کا فرق
adjective
مرکب ۔ سنجُکت
الجھا ۔ پیچیدہ ۔ تہ بہ تہ پیچ در پیچ
English laws in India grow more complex every day, and that is the bane of justice.
ہندوستان میں انگریزی قانون روز بروز پیچیدہ ہوتے جاتے ہیں اور یہی انصاف کے حق میں زہرہے
complex machine
بہت سے پرزوں والی کل ۔ پیچ در پیچ یا گورکھ دھندے کی کل
verb active
ماننا ۔ تسلیم کرنا ۔ منظور کرنا ۔ انگیکار کرنا ۔ سوئیکار کرنا ۔ قبول کرنا
He that complies against his will
Is of his own opinion still. (Butler, 'Hudibras') خلاف اپنی مرضی کے جو کوئی کرے وہ قائم ہے اپنی اُسی رائے پے F.C.
noun
state
حال ۔ حالت ۔ گت ۔ گتی ۔ دشا ۔ حیثیت ۔ احوال ۔ کیفیت ۔ عالم ۔ رنگ ڈھنگ ۔ تل تار
Conditions make and conditions break. (Prov.)
حالت ہی بناوے، اور حالت ہی بگاڑے
rank
پدوی ۔ درجہ ۔ رتبہ ۔ مرتبہ ۔ منصب ۔ عہدہ ۔ پایہ
stipulation
شرط ۔ ہوڑ ۔ قرار ۔ اقرار ۔ عہد ۔ عہد و پیمان
condition of life
حیثیت ۔ استطاعت
on condition that
اس شرط سے ۔ بشرطیکہ
verb active
make firm
پکا کرنا ۔ مضبوط کرنا ۔ مستحکم کرنا ۔ تقویت دینا
make certain
نشچئے کرنا ۔ پکا کرنا ۔ تحقیق کرنا ۔ ٹھیک کرنا
Whilst all the stars that round her burn
And all the planets in their turn, Confirm the tidings as they roll, And spread the truth from pole to pole. (Addison) گِرد چمکے ہیں اس کے جو تارے دورہ کرتے ہیں جو کہ سیارے کرتے تصدیق ہیں خبر، بارے نور حق کا ظہور ہے سارے F.C.
ratify
برقرار یا بحال کرنا یا رکھنا۔ تصدیق کرنا
(the rite)
کرشٹان کرنا
verb active
سامنے ہونا ۔ سنمکھ ہونا ۔ رو برو ہونا ۔ مقابل ہونا
Blood hath bought blood, and blows have answered blows.
Strength matched with strength, and power confounded power. (Shakespeare, 'King John', ii.2) ضرب کے عوض ضرب لگی اور خون کے بدلے خون بہا بل کی بل سے کشتی ہوئی اور زور زور سے آن تُلا F.C.
oppose
سامنا کرنا ۔ مٹھ بھیڑ کرنا ۔ مخالفت کرنا ۔ مقابلہ کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books