enjoin
verb active
Meanings
- 1
direct with urgency
تاکید کرنا۔ تاکیداً مقرر کرنا۔ ہدایت تاکیدی کرنا
- 2
order
آ گیا کرنا۔ کہنا۔ سکشا کرنا۔ ہدایت کرنا۔ ایما کرنا۔ فرمانا۔ حکم دینا
As you have enjoined me, I have writ
جیسا آپ نے فرمایا ویسا میں نے لکھ دیا
- 3
(Law)
حکم امتناعی اجلاس سے صادر کرنا
