ratifier
noun
تصدیق کرنے والا۔ توثیق کرنے والا
Dictionary results for
Showing 731–740 of 1,040
noun
تصدیق کرنے والا۔ توثیق کرنے والا
verb active
تصدیق کرنا۔ مضبوط کرنا۔ مستحکم کرنا۔ منظور کرنا۔ توثیق کرنا۔ ٹھیرانا۔ مقرر کرنا۔ معین کرنا۔ ٹھیک کرنا۔ (جائز قرار دینا۔ مان لینا)
verb neutor
لیکھا یا حساب چکتا کرنا۔حساب صاف کرنا۔
see reckon, v.a.
حساب دینا
reckon for
جواب دہ ہونا۔ سزاوار ہونا۔ ڈنڈ بھرنا
If they fell in their bounden duty they shall recknon for it one day.
جو اپنے فرائض میں قصور کریں گے وہ ایک دن سزا پائیں گے۔
recknon upon
بھروسہ یا اعتماد کرنا
reckon with
حساب بیباق کرنا یا چکانا
adjective
درست ہونے کے لائق۔ اصلاح پذیر۔ (تصیح پذیر)
noun
the act
اصلاح۔ درستی۔ سدھار۔ سنوار
(Chem.)
صفائی۔ تقطیر۔ سودھن۔ (تعدیل)
noun
مصلح۔ مصحح۔ درست کرنے والا
آلہٴ سمت نما
verb active
amend
اصلاح دینا۔ درست کرنا۔ ٹھیک کرنا۔ سدھارنا۔ سادھنا۔ آرائش کرنا۔ سیدھا کرنا۔ ترمیم کرنا۔ سنوارنا
(Chem.)
دوآتشہ یا سہ آتشہ کرنا۔ مکرر تقطیر کرنا۔ صاف کرنا۔ (تصفیہ کرنا)
noun
تعمیر ثانی۔ تعمیر نو۔
verb active
دوبارہ تعمیر کرنا۔ (ازسرنو تعمیر کرنا)
verb active
clarify
خالص کرنا۔ صاف کرنا۔ نتھارنا۔ مصفیٰ کرنا۔ نرمل کرنا
(Metal.)
گلا کر صاف کرنا۔ میل کاٹنا۔ کھوٹ نکالنا۔ سودھنا
polish
سدھارنا۔ آراستہ کرنا۔ مؤدب کرنا۔ شُستہ کرنا۔ مانجھنا۔ صاف کرنا۔ (شائستہ بنانا)
Looking for classic Urdu literature? Read the books