rush
noun
Meanings
- 1
(Bot.)
ناگرموتھا۔ گھاس۔ سوار۔ سینٹھا۔
- 2
a trifle
ہیچ۔ بےقدر۔ تنکا۔
Dictionary results for
Showing 781–790 of 1,040
noun
(Bot.)
ناگرموتھا۔ گھاس۔ سوار۔ سینٹھا۔
a trifle
ہیچ۔ بےقدر۔ تنکا۔
adjective
قربانی کے استعمال کا
noun
to offering to anything to God
قربانی۔ نیاز۔ صدقہ۔ بل۔ نذر۔ (فدیہ۔ ایثار)
an ammolated victim
بھینٹ۔ بسمل۔ ذبیحہ۔ بلدان (فداکاری)
زیاں۔ نقصان۔ بان۔ ناس
verb active
make an offering of
قربانی کرنا۔ نیازکرنا۔ چڑھانا۔ بھینٹکرنا۔ بلیدان کرنا آرپن کرنا۔ دینا چھوڑنا۔ تصدیق کرنا۔ فدا کرنا (نذر کرنا)
kill
حلال کرنا۔ ذبح کرنا۔ بسمل کرنا۔ جوہر کرنا
کھونا۔ ناس کرنا۔ نقصان سہنا
to sacrifice one's own confort for that of other
اپنے آرام کو دوسروں کے آرام کے واسطے کھونا
adjective
قربانی سے متعلق۔ (صدقہ و تصدیق کی نسبت۔ ذبیحی)
noun
بیع۔ بکری۔ فروخت (سیل)
sale at a loss
بیع الوضیعہ۔ گھاٹا بکری
sale at prime cost
بیع التولیہ۔ لاگت بکری
sale by order og Government
بیع سلطانی
sale of intermediate tenures
نیلامم پٹی دار شکمی۔ بیع حقیقت متوسط
sale of right and interests on account of revenue demands
نیلام حق و مرافق برائے مطالبہ مال
sale proceeds
زر نیلامی۔ وصول نیلام (حاصل فروخت)
sale process
نیلام کا طریقہ
sale ring
نیلامی میں بولی بولنے والوں کا حلقہ
absolute sale
بیع کامل۔ بیع لا کلامی۔ بیع بات۔ چکتا بکری
auction sale
بیع من یزید۔ (فروخت نیلام)
auction sale in execution of decree
نیلامی بہ علت ڈگری
bill if sale
حکم نامہ بیع۔ حکم نامہ فروخت۔ نیلامی ڈگری
brought to sale
بیلام پر چڑھانا۔ نیلام کرایا
clearance sale
نکاسی فروخت۔ کلیرنس سیل۔ رعائتی فروخت
conclusion of sale
اختتام نیلام
conditional sale
بیع مشروط۔ بیع میعادی۔ بیع بالوفا۔ جاکڑ بکری
conditional sale as to terms, not as to time
کٹ قبالہ۔ بے میعادی
deed of sale
بیع نامہ۔ بکری پتر
for sale, on sale
بکری کے واسطے (برائے فروخت۔ بکاؤ)
nominal, fictitious or temporary sale
بیع تلجیہہ۔ نام چار بکری
private sale
بیع خانگی۔ خوش خرید
public sale
نیلام
to set aside sale
بہ استرداد نیلام
adjective
نمک دار
verb active
نمک بنا دینا
verb active
sprinkle with salth
نون چھڑکنا یا برکنا
fill with salts
نمک بھرنا۔ شوردار کرنا۔ نون ڈالنا۔ نمکین کرنا۔ کھاری کرنا
if the salt lost its savour, wherewith shall it be salted.
جب نمک میں سے مزہ جاتا رہے تو نمک میں مزہ کہاں سے آئے؟
adjective
صحت آور، شفا بخش۔ (صحت بخش)
Looking for classic Urdu literature? Read the books