Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“if”

Showing 791–800 of 1,040

791.

sanctification

noun

Meanings

  1. 1

    تقدیس۔ تظہیر۔ تقدس

  2. 2

    consecration

    اقامت۔ پرتشھا۔ مورتی استھاپن۔ آرپن یا ہیت کرنا

793.

sanctifier

noun

Meanings

  1. 1

    پاک یا پوتر کرنے والا۔ مقدس کرنے والا

  2. 2

    روح القدس

794.

sanctify

verb active

Meanings

  1. 1

    make sacred

    پاک کرنا۔ مقدس کرنا۔ متبرک کرنا۔ معتبر کرنا۔ پوتر کرنا۔ (حلال قرارکرنا)

  2. 2

    make holy

    گناہ سے بری یا پاک کرنا

  3. 3

    give sanction to

    اجازت دینا

795.

sand

noun

Meanings

  1. 1

    coarse dust or soil

    ریگ، ریت، بالو، چربالو

  2. 2

    a measured interval

    وقفہ۔ ساعت

    • The sands are numbered that make up my life.

      میری زندگی کے دن پورے ہوچکے ہیں۔ دانے نبڑ گئے۔

  3. 3

    (pl.)

    ریگستان۔ ریتی

796.

sanguiferous

adjective

خون دوڑانے والا، خون کا سیلان کرنے والا

797.

sanguification

noun

تولید خون۔ رکت کار۔ خون پیدا کرنا (خون کا بننا)

798.

sanguifier

noun

مولد خون۔ خون پیدا کرنے والا

799.

sanguify

verb active

خون پیدا کرنا۔ خون بنانا

800.

sanify

verb

تندرست کرنا۔ اچھا کرنا۔ صفائی کا انتظام کرنا۔ صفائی کو ترقی دینا

Looking for classic Urdu literature? Read the books