exude
verbnoun
رسنا۔ پسیجنا۔ پسینہ آنا۔ نکلنا۔ ٹپکنا
Phrases & examples
Honey exudes from flowers.
شہد پھولوں میں سے نکلتا ہے
Dictionary results for
Showing 161–170 of 444
verbnoun
رسنا۔ پسیجنا۔ پسینہ آنا۔ نکلنا۔ ٹپکنا
Honey exudes from flowers.
شہد پھولوں میں سے نکلتا ہے
verbnoun
چاہنا۔ شوق یا خواہش رکھنا
Death shuns the wretch who fain the blow, would meet. (Byron)
موت کو بھی موت آئے کم بخت اس کو گر بلائے
verbnoun
جوتنا۔ ہل چلانا۔ پھاڑنا
noun
بنجر۔ کلر۔ پڑتی۔ پہ پڑتی۔ افتادہ۔ بے تردد۔ معطل۔ آراضی غیر مزروعہ
adjective
left untilled
بنا جوتے بوئے۔ غیر مزروعہ۔ بے تردد۔ پڑتی۔ اوسر۔ بنجر۔ افتادہ
pale red or yellow
کچا زرد۔ ہلکا سرخ۔ شرغا
noun
ایک قسم کا ہرن۔ زرد ہرن۔ چکارا
verb active
destroy with hunger
بھوکا مارنا۔ فاقے کے مارے ہلاک کرنا
What, did he marry me to famish me? (Shakespeare)
کیا اس نے مجھے بھوکا مارنے کو بیاہا تھا؟
That famished people must be slowly nurst
And fed by spoonfuls else they always burst.
(Byron)
تھوڑا کھلانا اچھا بھو کوں سے ہے جو ٹوٹا چمچوں سے دینا بہتر، نہیں پیٹ اس کا پھوٹا F.C.
to distress with hunger
لنگھن کرانا۔ فاقے کرانا۔ صافا دینا
verb active
to move as with a fan
جھلنا۔ ہلانا۔ ہوا کرنا
to cool
ٹھنڈا یا سیلا کرنا۔ پون کرنا۔ پنکھا جھولنا
blow on
دھونکنا۔ پھونکنا۔ پھونک مارنا
winnow
پھٹکنا۔ صاف کرنا۔ برسانا
fan the fire, fan the flame
آگ سلگانا۔ جھبکنا یا بھڑکانا
noun
a low style of comedy
ادنیٰ قسم کا سوانگ
A farce is that in poetry which the grotesque is in a picture.
سوانگ نظم میں ایسا ہے جیسے ہفت رنگی مصوری میں
ridiculous or empty show
ہنسنے جوگ سوانگ۔ تماشا۔ نقل۔ استہزا۔ لغو۔ لایعنی
noun
flour
آٹا۔ چون۔ میدا۔ آرد
(Chem.)
نشاستہ
of flowers
رج۔ پراگ۔ زیرہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books