1141.
mislead
verb active
دھوکا دینا۔ بھٹکانا۔ گمراہ کرنا۔ بھلانا۔ مغالطہ دینا۔ بہکانا۔ کُمارگ کرنا۔
Browse
Showing 1141–1150 of 1,829
verb active
دھوکا دینا۔ بھٹکانا۔ گمراہ کرنا۔ بھلانا۔ مغالطہ دینا۔ بہکانا۔ کُمارگ کرنا۔
verb active
بدانتظامی یا بےطور اہتمام کرنا۔ درہم برہم کرنا۔ بگاڑنا۔
noun
بےتدبیری۔ بدانتظامی۔ بدعملی۔ (بدنظمی۔ سُوتدبیر)
verb active
کہیں کا کہیں نشان کرنا
verb active
کجوڑ کرنا۔ بےجوڑ لگانا۔ بےمیل کرنا۔ نامناسب پیوند لگانا
verb active
غلط نام لینا یا رکھنا
noun
غلط اسمی۔ نام کی غلطی
verb neutor
اچھی طرح خیال نہ کرنا۔ مشاہدہ یا خیال کرنے میں چُوکنا
verb active
الٹا سمجھا دینا۔ بہکا دینا
verb active
کٹھور یا بےجگہ رکھنا۔ (نامناسب شخص کے ہاتھ میں دینا)
Looking for classic Urdu literature? Read the books