Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “M”

Showing 1821–1829 of 1,829

1822.

mystify

verb active

مغلق یا پیچیدہ۔ کرنا۔ (کرامات کے دعوے سے بےوقوف بنانا۔ ابلہ فریبی کرنا۔ عقل گم کردینا)

1824.

mythical

adjective

خیالی۔ پُرافسانہ۔ (خرافاتی۔ اسطوری۔ فرضی)

1825.

mythicism

noun

خرافات پرستی۔ اساطیر پرستی۔ اصنام پرستی

1826.

mythographer

noun

قصہ نویس۔ قصہ بنانے والا۔ داستان نگار۔ (اساطیر نگار۔

1827.

mythologic, mythological

adjective

دیومالا کا۔ دیوتاؤں کے تذکرے کا۔ (اساطیری۔ دیومالائی)

1828.

mythologically

adverb

بطور قصہ۔ داستان کے طور پر۔ (ازروئے اساطیر۔ علم الاصنام یا دیو مالا کے مطابق)

1829.

mythologist

noun

دیوتاؤں کے تذکرے سے واقف۔ پرُانک۔ (ماہر اساطیر۔ ماہر علم الاصنام)

Looking for classic Urdu literature? Read the books