Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “M”

Showing 1801–1810 of 1,829

1801.

muzzle

verb active

Meanings

  1. 1

    منہ چھینکا لگانا۔ ڈھاٹھی دینا۔ (منہ بند کرنا۔ زبان بندی کرنا۔ تقریر اور تحریر کی ممانعت کرنا)

    • Thou shalt not muzzle the ox when he treadeth out the corn. (Deut. XXV.4.)

      گاہتے وقت بیل کے چھینکا مت لگاؤ

  2. 2

    fondle

    تھوتھنی رگڑنا۔ تھتھانا

1802.

muzzle

noun

Meanings

  1. 1

    snout

    تھوتھنی۔ منہ

  2. 2

    the mouth of a thing

    دہانہ۔ موہری

  3. 3

    a fastening

    موچھینکا۔ (منہ بند)

    • muzzle-ring

      وہ چھلا جو توپ کے منہ کے چاروں طرف لگا رہتا ہے

1804.

my

adjective

میرا۔ مور۔ (میرے۔ میری)

1805.

myology

noun

پٹھوں کا بیان۔ (علم العضلات)

1806.

myope

noun

ناعاقبت اندیش۔ کوتاہ اندیش۔ کوتاہ بیں۔ (کم نظر شخص۔ ضعیف البصر)

1807.

myopia

noun

چندھا پن۔ ضعف البصر۔ ضعف بصارت

1808.

myriad

noun

Meanings

  1. 1

    ten thousand

    دس ہزار

  2. 2

    an immense number

    ہزاروں۔ لاکھوں۔ کروڑوں۔ (لاتعداد۔ بےشمار)

1809.

myrmidon

noun

درشت یا ترش مزاج سپاہی۔ رہزن۔ سرہنگ۔ بیباک۔ اُجڈ۔ عدالت کا کتا۔ بیدھڑک سپاہی۔ (بدمعاش۔ شہدا۔ کرائے کا غنڈا)

1810.

myrobalan

noun

بہیڑا۔ ہڑ۔ آملہ۔ آنولہ

Looking for classic Urdu literature? Read the books