1191.
missionary
noun
وہ شخص جو مذہب پھیلانے کے واسطے بھیجا جاتا ہے۔ پادری۔ (مشنری)
Browse
Showing 1191–1200 of 1,829
noun
وہ شخص جو مذہب پھیلانے کے واسطے بھیجا جاتا ہے۔ پادری۔ (مشنری)
adjective
جو چھیز بھیجی یا پھینکی جائے
Ink is the great missive weapon in all battles of the learned. (Swift)
عالموں کی لڑائی میں روشنائی، چلانے کا بڑا ہتھیار ہے۔
noun
مراسلہ۔ خط۔ پیغام
verb active
کچھکا کچھ کہہ دینا۔ غلط بولنا
verb active
غلط ہجے کرنا
verb active
بیجا صرف کرنا۔ ضائع کرنا۔ بگاڑنا۔ خراب کرنا
noun
بیجا صرف کرنے والا۔ اڑاؤ۔ لٹاؤ۔ فضول خرچ۔ لکھ لٹ
verb active
غلط بیان کرنا۔ ناراست اظہار کرنا
noun
اظہار دروغ۔ غلط بیان
verb active
دھندلا کرنا۔ تاریک کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books