monstrous
adjective
Meanings
- 1
having the qualities of a monster
دیوہیکل۔ دیوسا۔ عفریتی۔ راچھسی۔ (عجیب الخلقت۔ عجوبہ صفت)
- 2
huge
عجیب۔ انوکھا۔ عظیم۔ جسیم۔ بہت بڑا۔ دیوسا۔ (دیو پیکر)
- 3
horrible
ڈراؤنا۔ ہیبت ناک۔ مہیب
Browse
Showing 1411–1420 of 1,829
adjective
having the qualities of a monster
دیوہیکل۔ دیوسا۔ عفریتی۔ راچھسی۔ (عجیب الخلقت۔ عجوبہ صفت)
huge
عجیب۔ انوکھا۔ عظیم۔ جسیم۔ بہت بڑا۔ دیوسا۔ (دیو پیکر)
horrible
ڈراؤنا۔ ہیبت ناک۔ مہیب
adjectiveadverb
in a monstrous manner
نرالے طور پر۔ بشکل ہولناک۔ (عجیب الخلقت طور پر)
to a great degree
نہایت ۔ بہت زیادہ
noun
the state
ڈراؤنا پن ۔ راچھس پنا۔ عجائب المخلوق
enormity
بڑائی۔ زیادتی۔ (غیر معمولی جسامت۔ دیوپیکری)
noun
ایک برتن جس میں پیالے دھوئے جاتے ہیں
noun
سال کا بارھواں حصہ۔ مہینہ۔ ماس۔ ماہ۔ شہر
calendar month
ماہ تقویمی
lunar month
ماہ قمری
solar month
ماہ شمسی
adjective
ماہوار۔ ماہانہ۔ مہینے وار۔ مہینے کے مہینے
monthly account
ماہواری حساب
monthly course
مدت حیض۔ کپڑوں سے ہونے کا وقت
monthly memo
ماہواری فرد یا یادداشت
adverb
ماہانہ۔ ماہ بماہ۔ ہر ماہ۔ ہر مہینے۔ مہینے کے مہینے
noun
ماہواری رسالہ۔ (ماہانہ مجلہ یا میگزین)
noun
a memorial
یادگار۔ آثار۔ نشانی۔ کوئی شے جو کسی کے نام کی یادگار ہو
a building
روضہ، درگاہ، چھٹری، مینار وغیرہ (قدیم عمارت)
تحریری یادداشت۔ دستاویز
adjective
یادگار
Looking for classic Urdu literature? Read the books