mural
adjective
دیوار کا۔ دیوار سا۔ (دیواری۔ جداری)
Phrases & examples
mural circle
دائرہ کلاں جس کو دوائر فلکی کی قوسیں ناپنے کے ليے دیوار میں لگاتے ہیں۔
Browse
Showing 1711–1720 of 1,829
adjective
دیوار کا۔ دیوار سا۔ (دیواری۔ جداری)
mural circle
دائرہ کلاں جس کو دوائر فلکی کی قوسیں ناپنے کے ليے دیوار میں لگاتے ہیں۔
verb active
دشمنی یا عداوت سے مار ڈالنا۔ قتل کرنا۔ مار ڈالنا۔ خون کرنا۔ ہلاک کرنا
destroy
ناس کرنا۔ برباد کرنا۔ خاک میں ملانا۔ ستیاناس کرنا۔ کاٹنا۔ کام تمام کرنا۔
noun
گھات ۔ ہنسا۔ بدھ۔ قتل۔ قتل عمد۔ ہتیا۔ خون
One murder makes a villain; millions a hero.
ایک خون کا خونی، لاکھ خوان کا غازی
murder like
قتل شبہ عمد
murder will out
خون سر چڑھ کے بولتا ہے۔ خون چھپا نہیں رہتا
wilful murder
قتل عمد۔ گیات گھات
adjective
مقتول۔ مارا ہوا
noun
قتال۔ خونی۔ گھاتک۔ ہتیارا۔ بدھک۔ (سفاک)
noun
ہتیاری۔ قاتلہ
adjective
guilty of murder
خونی۔ ہتیارا۔ قاتل۔ بےرحم۔ خوں ریز۔ سفاک۔ ظالم۔ جلاد۔ خوں خوار۔ (قاتلانہ۔ سفاکانہ)
premeditating murder
خون کا پیاسا۔ مارنے کا
noun
سمندری نمک کا تیزاب
adjective
سمندر کے کھاری پانی کی خاصیت کا۔ آب شور کی خاصیت والا
noun
اندھیرا۔ تاریکی
Looking for classic Urdu literature? Read the books