Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “M”

Showing 451–460 of 1,829

452.

materialize

verb active

ہیولانی یا مادی یا جسمانی بنانا۔ جسم کی صورت میں کرنا

453.

materially

adverb

Meanings

  1. 1

    از روئے مادہ۔ بحالت مادی

  2. 2

    essentially

    فی الحقیقت۔ دراصل۔ نفس الامر میں

    • An ill intention may spoil an act materially good.

      ارادہٴ فاسد کے سبب جو فعل فی نفسہ اچھا ہو وہ بھی برا ہوجاتا ہے

454.

materialness

noun

جسمانیت

455.

maternal

adjective

مادرانہ۔ کوکھ کا۔ ماں کا۔ ماں کی طرف سے۔ (مادری۔ ننھیالی)

456.

maternity

noun

مادری رشتہ۔ مادری طور و طریق۔ ماں کے سے ڈھنگ۔ (مامتا۔ زچگی)

457.

maternity hospital

noun

شفا خانہٴ زچگی۔ شفاخانہٴ زچہ و بچہ

458.

mathematic, mathematical

adjective

علم ریاضی کے متعلق۔ گنت سمبندھی۔ (ریاضیاتی)

459.

mathematically

adverb

بقاعدہٴ علم ریاضی۔ ریاضی کے قاعدوں سے۔ گنت ریت سے

460.

mathematician

noun

ریاضی داں۔ مہندس۔ گنت گیاتی (ماہر ریاضیات)

Looking for classic Urdu literature? Read the books